حوزہ/ امریکی صدر کا یہ پست اقدام ، سارے عالم انسانیت بالخصوص ان انسانوں کے ساتھ بہت بڑی خیایت ہے جو اس عالمی علمی مرکز سے ملسل فیضیاب ہو رہے ہیں۔
حوزہ/ اپیل: جامعۃ المصطفی العالمیہ کی علمی اور تعلیمی افادیت کے بارے میں دنیا بھر کو مطلع کریں۔
حوزہ/ امریکی محکمہ خزانہ نے یمن میں ایران کے سفیر نیز مصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
حوزہ/ نائب روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیاں ایران اور روس کے درمیان تعاون پر اثرات مرتب نہیں کرسکیں گی۔