مذمتی بیان (53)
-
ایرانآذربائیجان میں حجاب پر پابندیوں کے خلاف جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا بیان
حوزہ/ جمہوریہ آذربائیجان میں باحجاب طالبات پر عائد پابندیوں کے تناظر میں جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریوں کے مذہبی عقائد کا احترام کریں…
-
پاکستانحکومت واضح کرے! امریکی وفد کو گلگت بلتستان کے دورے کی اجازت کن وجوہات کی بنیاد پر دی گئی:آغا سید علی رضوی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی صدر آغا سید علی رضوی نے گلگت بلتستان میں امریکی وفد کے دورے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حساس ترین ایام میں حساس خطے میں امریکی…
-
ہندوستانآیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی توہین پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کا شدید احتجاج
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد نے کامیڈین انکیت اگنیہوتری کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی، شہیدِ راہِ اسلام حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کے خلاف مبینہ توہین آمیز اور تضحیک آمیز…
-
جہانمسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کے اشتعال انگیز اقدام پر مصر برہم
حوزہ/ مصر نے بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن میں سینکڑوں صہیونی آبادکاروں کے داخل ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس مقدس مقام کی تاریخی و قانونی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستانتحریف شدہ ویڈیو کی اشاعت پر ہندوستان میں دفترِ نمائندگی ولی فقیہ کا مذمتی بیان
حوزہ/ ہندوستان میں دفترِ نمائندگی ولی فقیہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے متعلق سوشل میڈیا پر نشر ہونے والی ایک تحریف شدہ ویڈیو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیو کے بعض حصوں کو اصل واقعے کے…
-
ہندوستانشہید رہبرِ معظم آیت الله خامنہ ایؒ کے خلاف توہین آمیز کلمات ناقابلِ قبول: آغا سید حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے شہید رہبرِ معظم آیت الله سید علی حسینی خامنہ ایؒ کے خلاف مبینہ توہین آمیز اور ناشائستہ کلمات کی شدید…
-
ہندوستانسرزمین کربلا پر فوجی حملہ دراصل سرزمین کعبہ پر حملہ ہے: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/مولانا ابنِ حسن املوی نے کہا کہ سعودیہ و امریکہ کی جانب سے کربلائے معلیٰ عراق پر جارحانہ حملے انتہائی اشتعال انگیز اور دہشت گردانہ بھی ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، کیونکہ کربلائے…
-
ایرانحشد الشعبی پر حملہ ثقافتِ عاشورا اور اربعین کے خلاف استکباری دشمنی کا اظہار ہے: دفتر تبلیغات اسلامی قم
حوزہ/ دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم نے عراق میں حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی۔سعودی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صرف ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ ثقافتِ عاشورا، اربعین حسینی اور محورِ…
-
جہانامریکی۔سعودی حملے کا مقصد عراق کے استحکام اور ترقی کو روکنا ہے: مجلس اعلٰی اسلامی عراق
حوزہ/ مجلس اعلٰی اسلامی عراق نے عراق پر امریکی۔سعودی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد ملک میں استحکام، اقتصادی بحالی اور خطے میں عراق کے مثبت کردار کو سبوتاژ کرنا ہے۔
-
پاکستانتکفیریوں کی ریلی کے نتیجے میں ہونے والا پُرتشدد واقعہ، انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے: علامہ باقر زیدی
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کے ترجمان نے خیرپور میں کالعدم تکفیری جماعت کی ریلی اور اس کے نتیجے میں ہونے والے پُرتشدد واقعے کو انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ…
-
پاکستانموجودہ حالات میں مسلمان باہمی اتحاد و اخوت اور اسلامی اقدار کو مستحکم کرنے میں کردار ادا کریں: امام جمعہ سکردو
حوزہ/امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے موجودہ ملکی اور عالمی حالات کے پیشِ نظر ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہم تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ باہمی اتحاد،…
-
جہانچین اور روس کی ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت
حوزہ/ چین اور روس کے صدور نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور انہیں بین الاقوامی قوانین اور عالمی تعلقات کے بنیادی…
-
ہندوستانفرخ آباد میں کربلا امام حسینؑ کو نذر آتش کرنے کا واقعہ قابلِ مذمت: مولانا سید مہدی عباس زیدی
حوزہ/ ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں واقع مقدس مقام کربلا امام حسینؑ کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے پر امام جمعہ جھچوپورہ سادات، ضلع بجنور، حجۃ الاسلام سید مہدی عباس زیدی نے شدید الفاظ میں…
-
علماء و مراجعترلائی اسلام آباد خودکش دھماکے کے خلاف آیت اللہ اعرافی کی شدید مذمت و شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت
حوزہ/ ترلائی اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے افسوسناک واقعے پر حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شدید مذمت کرتے ہوئے ایک تعزیتی بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی حکومت…
-
پاکستانمتحدہ علماء فورم گلگت بلتستان: حکومت دہشتگردی کا خاتمہ کر کے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے!
حوزہ/متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر مولانا ڈاکٹر صادق حسین مناوری نے اسلام آباد ترلائی کلاں میں جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ پر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خودکش دھماکے میں…
-
ایرانپاکستان میں دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات اور اسلامی وحدت ناگزیر ہے: اہل بیتؑ عالمی اسمبلی
حوزہ/ اہل بیتؑ عالمی اسمبلی نے اسلام آباد پاکستان میں مسجد خدیجہ الکبریٰؑ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی وحدت اور شہریوں کے تحفظ کے لیے دہشت گردی…
-
اسلام آباد شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ پر مجمعِ علماء و خطباء، حیدرآباد دکن کا مذمتی بیان؛
ہندوستاناسلام امن و رواداری کا دین، دہشت گردی غیر اسلامی اور غیر انسانی جرم ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمعِ علماء و خطباء، حیدرآباد نے اسلام آباد شیعہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف اسلام اور انسانی اقدار…
-
پاکستاناسلام آباد میں دہشت گردانہ حملہ؛ شیعہ تنظیموں کا شدید ردعمل/سکردو میں تین روزہ یومِ سوگ
حوزہ/پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شیعہ جامع مسجد کو دوران نمازِ جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر دنیا بھر سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں خودکش دھماکہ؛ شیعہ علماء و تنظیموں کا مذمتی بیان/دہشت گردوں اور سہولت کاروں کی فوری گرفتاری کا پرزور مطالبہ
حوزہ/پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شیعہ جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران کیے جانے والے غیر انسانی خودکش دھماکے پر شیعہ علماء اور تنظیموں نے الگ الگ بیان جاری کر کے حکومت سے دہشت گردوں…
-
پاکستاناسلام آباد مسجد خودکش دھماکہ؛ پاکستان میں سرگرم تکفیری گروہوں کے خلاف فوری، فیصلہ کن اور مؤثر کاروائی کی جائے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ مین نماز جمعہ کے دوران، نمازیوں پر ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ خود کش حملہ…
-
پاکستانمعصوم نمازیوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم اور کھلی دہشتگردی: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت الله سید حافظ ریاض حسین نجفی نے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں دورانِ نمازِ جمعہ ہونے والے بزدلانہ خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتے…
-
پاکستانترلائی مسجد دھماکہ قومی سانحہ؛ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں/ذمہ داروں کو فوری کٹہرے میں لایا جائے: پی ٹی آئی قیادت
حوزہ/پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ترلائی اسلام آباد دھماکے پر اظہارِ تعزیت کیا…
-
ہندوستانشیعہ علماء اسمبلی ہندوستان: رہبرِ معظم مستضعفین جہاں کے دلوں کی دھڑکن اور فلسطینی مظلوموں کی امید ہیں
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے جواری ٹرمپ کی طرف سے رہبرِ معظم کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ معظم مستضعفین جہاں کے دلوں کی دھڑکن اور فلسطینی مظلوموں…
-
ہندوستانآغا سید حسن موسوی: سپاہ پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دینا، ایرانی اندرونی معاملات میں ناجائز مداخلت اور قومی سیکورٹی فورسز کے خلاف کھلی سازش
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے یورپی اتحاد کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے محافظ دستے (سپاہ پاسدارانِ انقلاب) کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی…
-
ہندوستانالبلاغ فاؤنڈیشن ہندوستان: رہبرِ معظم پر حملہ، پوری انسانیت پر حملہ تصور کیا جائے گا!
حوزہ/ البلاغ فاؤنڈیشن کرناٹکا ہندوستان نے رہبرِ معظم کی حمایت اور ان کے دشمنوں کی طرف سے دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ معظم آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای…
-
پاکستانمرجعِ تقلید سید علی خامنہ ای کے پرچم تلے پوری دنیا کے مسلمان متحد ہیں/ امریکہ کو ساری دنیا میں جواب دیا جائے گا: ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امورِ خارجہ حجت الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی نے ٹرمپ کی جانب سے مرجعِ عالی قدر، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہای (دام ظلہ) کے خلاف…
-
پاکستانپاکستان؛ شیعہ جماعتوں کی ہنگامی پریس کانفرنس: نام نہاد ٹرمپ بورڈ آف پیس سے فوری لاتعلقی اور رہبرِ معظم کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ملتِ جعفریہ پاکستان نے ایک ہنگامی اور مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کے نام نہاد ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت کے فیصلے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے…
-
ہندوستانایرانی نظام کے خلاف امریکی اور اسرائیلی سازشیں ناکام ہوگئیں: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ /ایران میں گزشتہ دنوں امریکی و اسرائیلی سازشوں کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل ایران…
-
پاکستانعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری: ٹرمپ کے “بورڈ آف پیس” میں شمولیت فلسطینی حقِ خود ارادیت اور بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے
حوزہ/سینیٹ آف پاکستان کے قائد حزب اختلاف اور ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے نام نہاد “بورڈ آف پیس” میں شمولیت ایک اخلاقی اور سیاسی طور پر ناقابلِ دفاع فیصلہ ہے، میں حکومتِ پاکستان…
-
جامعہ روحانیت مبارز و حوزہ ہائے علمیہ لرستان:
ایرانٹرمپ کی ہرزہ سرائی، عالمی استکبار کے عقلی زوال اور اخلاقی پسماندگی کا واضح ثبوت ہے
حوزہ/صوبۂ لرستان کے حوزہ ہائے علمیہ اور دینی مدارس کے سربراہان اور جامعہ روحانیت مبارز نے ایک بیان میں، رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شان میں امریکی خیالی صدر کی ہرزہ سرائی اور گستاخیوں کی شدید مذمت…