۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

عبادت

کل اخبار: 94
  • عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/ بغیر علم کے انسان نہ دین سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی بندگی کا حق ادا کر سکتا ہے۔ امیرالمومنین علیہ السلام باب مدینۃ العلم ہیں، وہ اللہ کے خالص بندےہیں لہذا انکے چاہنے والے ان دو باتوں سے غافل نہ رہیں کیوں کہ عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت ہے۔

  • عبادت بھی ضروری ہے اور سیاست بھی ضروری ہے!

    عبادت بھی ضروری ہے اور سیاست بھی ضروری ہے!

    حوزه/جب فرمان رسول(ص) کے طریقوں پر عمل کرنے کے لیے درس دیا جاتا ہے تو کیوں صرف عبادت کی بات کی جاتی ہے، سیاست کی بات کیوں نہیں کی جاتی معلوم یہ ہوا کہ کچھ ادھر ادھر گھمایا جارہا ہے اور عبادت و سیاست کے مابین ایسا خلا پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آنے والی نسل یہ سمجھے کہ مسلمانوں کو سیاست سے دور رہنا چاہئے اور صرف عبادت کرنا چاہیے بھلے ہی وہ عبادت گاہ بھی بچے یا نہ بچے۔

  • ماہ ذی الحجہ عیدوں اور عبادتوں کا مہینہ

    ماہ ذی الحجہ عیدوں اور عبادتوں کا مہینہ

    حوزہ/خداوندعالم نے تمام مہینوں بلکہ تمام دنوں کو کوئی نہ کوئی خصوصیت ضرور بخشی ہے جیسا کہ ہر مہینے کے اعمال، فضائل وبرکات یا ہفتے کے دنوں کی الگ الگ دعائیں اور زیارتیں اسی امر کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔

  • رمضان المبارک کی خوشبو ۱۱ مہینے تک باقی رہے

    رمضان المبارک کی خوشبو ۱۱ مہینے تک باقی رہے

    حوزہ/اگر عید کی نماز کے بعد ہماری عادت وہی ہو جائے جو دو مہینے پہلے تھی تو پھر یقین کر لیں کہ رمضان آیا اور ہم نے اسے ایک تہوار کے طور منا کر رخصت کر دیا۔