۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی
کل اخبار: 63
-
ایام فاطمیہ:
سوگواران فاطمی اور عزاداری کے دستوں کے نام آیت اللہ العظمیٰ صافی کا پیغام
حوزہ/ اگر آج شیعیان اور محبان اہل بیت علیہم السلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عزاداری اور ان کا احترام کرتے ہیں تو یہ اس لیے ہے کہ دنیا کے سامنے تاریخ بیان کریں اور حضرت صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل کا چھوٹا سا حصہ بیان کریں اور خطبہ فدکیہ میں موجود عظیم معارف الہی اور خدا شناسی سے آزاد انسانوں کو آشنا کریں۔
-
آیت اللہ العظمی صافی کی جانب سے آسٹرین عدالت کا حجاب پر عائد پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی نے ایک خط میں ، آسٹریا کی عدالت کے سربراہ کا مسلمانوں کے آئینی حق حجاب پر عائد پابندی کے جابرانہ فیصلے کو منسوخ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
آیت اللہ فقیہ ایمانی نے اپنی پوری عمر تعلیمات اہلبیت(ع) کی ترویج میں گزار دی
حوزہ / مرحوم آیت اللہ فقیہ ایمانی نے اپنی پوری عمر اہل بیت علیہم السلام کے نورانی عقائد کے دفاع کے جوابات اور لوگوں کی ہدایت و رہنمائی، شاگردوں کی تربیت اور گرانقدر آثار کی تالیفات میں گزار دی۔