ایام فاطمیہ س
-
ایام فاطمیہ:
شدید سردی کے باوجود، حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایام فاطمیہ کی مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ کرگل میں منفی 15 درجہ حرارت کے باوجود ضلع بھر کے مختلف علاقوں اور محلہ جات سے ہزاروں کی تعداد میں محبان حضرت زہرا سلام الله علیہا نے نے اشک بار آنسوں سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی دلسوز شہادت کے مناسبت پر امام زمانہ (عج) کے خدمت میں آپ کے جدہ ماجدہ کی شہادت دلسوز کے مناسبت پر عرض تسلیت اور تعزیت پیش کی۔
-
ایام فاطمیہ ایام دفاع ولایت
حوزہ/ تاریخ اس بات پر بھی گواہ ہے کہ باطل قوتوں نے ہر دور میں بشریت کو راہ حق سے دور رکھنے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے ہیں۔ یہاں تک کہ جب باطل قوتوں کو اپنے مقاصد میں کامیابی نہیں ملتی تو ان کا آخری حربہ یہ ہوتا ہے کہ اولیاء الھی کو راہ حق سے ہٹانے کے لیے انہیں شھید کردیتے ہیں۔
-
ایام فاطمیہ:
جب تک زہراء (س) کے تمانچوں کا انتقام نہ لے لوں میں آگے بڑھتا جاوئنگا
حوزہ/ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ مقاصد جس کی خاطر علی علیہ السلام نے سکوت اختیار کیا، جس کی خاطر سیدہ سلام علیہا نے مصیبتوں کے پہاڑ سر کئے ہم انکی ان قربانیوں کو اپنے جذبات کی بھینٹ چڑھا دیں۔
-
فیلم | حضرت فاطمہ معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے " حضرت فاطمہ معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی " کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام