ایام فاطمیہ س
-
ساری دنیا اللہ کا شکر ادا کرتی ہے اور اللہ حضرت فاطمہؐ کا شکریہ ادا کرتا ہے:مولانا عروج الحسن میثم
حوزہ/ املو مبارکپور میں مجالس عزائے فاطمیہ کا عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد ،مانند محرم ایام عزائے فاطمیہ پرغم کی فضا طاری رہی۔
-
مسلمانوں کے امام کی تنہائی، حضرت فاطمہ زہراء (س) کا اصل غم تھا: استاد مؤمنی
حوزه/ استادِ حوزہ نے اپنے خطاب میں، مسلمانوں کے امام کی تنہائی اور بے کسی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا اصل غم قرار دیا۔
-
میہڑ ضلع دادو سندھ پاکستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عشرہ فاطمیہ کا انعقاد:
سیدہ فاطمہ (س) راز پروردگار ہیں، حجت الاسلام مولانا محسنی
حوزہ/سالانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمةالزھرا سلام اللہ علیہا کی ساتویں مجلس عزا اور عزاداری کا اہتمام مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اھلبیت ع میہڑ سندھ پاکستان میں کیا گیا۔
-
نائیجیریا میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد
حوزہ / شہادت حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا اور شہداء زاریا کی ساتویں برسی کے موقع پر نائیجیریا میں ایک مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
عشرہ مجالس بسلسلہ ایام فاطمیہ:
سیدہ کائنات (س) خدا کی جانب سے ایک نماٸندہ ہیں، حجت الاسلام عرفانی
حوزہ/ حجت الاسلام عرفانی نے سیدہ کائنات کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ سیدہ کنیز ہیں خدا کی، سیدہ نے کبھی بھی اپنی بات نہیں کی جب بھی کوئی بات کرتیں تو فرماتیں تھیں کہ اللہ نے کہا ہے یا میرے بابا نے کہا ہے۔
-
میہڑ ضلع دادو سندھ پاکستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا آغاز:
سیدہ سلام اللہ علیہا کا وہ عظیم نام جو خداوند متعال نے کاٸنات بننے سے پہلے انتخاب کیا تھا وہ فاطمہ ہے، مولانا مجاہد حسین الحسینی
حوزہ/سالانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمةالزھرا سلام اللہ علیہا کا آغاز مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اھلبیت (ع) میہڑ میں کیا گیا ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
دختر رسول اللہ (ص) نے عالم اسلام کی خواتین کو زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھایا
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت اور مقام کو بیان کرتے ہوئے فرمایا " سیدہ میرے جگر کا ٹکڑہ ہیں"۔
-
ایران کے صوبۂ ہمدان میں نمائندۂ ولی فقیہ:
مکتبِ حضرت زہرا (س) کے شاگردوں پر حق کی حمایت و عالمی استکبار کے خلاف ڈٹ جانا فرض ہے
حوزہ/ ہمدان کے امام جمعہ نے کہا کہ آج معاشرے میں جس چیز کو فروغ دینے اور حضرت زہرا (س) کی سیرت پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، وہ عالمی استکبار کے خلاف مقاومت اور حق کا دفاع ہے۔
-
عالمی میڈیا اسلام اور ایران کے بارے میں جو کچھ بیان کرتا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے، کولمبیا کی نو مسلم خاتون
حوزہ/ کولمبیا کی اسلام قبول کرنے والی خاتون نے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س) قم میں کلمہ شہادتیں زبان پر جاری کرتے ہوئے مذہب تشیع کو قبول کیا اور کہا کہ بین الاقوامی میڈیا اسلام اور ایران خصوصاً مذہب تشیع کے بارے میں جو کچھ بیان کرتا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی نطام زندگی طبقہ نسواں کے لئے ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے، مولانا باقر سجاد عرفی
حوزہ/ ہندستان کے برجستہ مبلغ نے بیان کیا کہ جناب سیّدہ اپنی کنیز فضہ کے ساتھ کنیز جیسا برتاؤ نہیں کرتی تھیں بلکہ اس سے ایک برابر کے دوست جیسا سلوک کرتی تھیں، وہ ایک دن گھر کا کام خود کرتیں اور ایک دن فضہ سے کراتیں۔
-
سیرت حضرت فاطمہ (س) فقط عورتوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ مسجد امام حسن العسکری علیہ السلام سکردو میں ایام فاطمیہ کی مناسبت دو روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ان مجالس کو حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کیا۔
-
سربراہ جامعہ علمیہ کراچی:
خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، حجۃ سید فیاض حسین نقوی
حوزہ/ سربراہ جامعہ علمیہ کراچی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جناب سیدہ کا دختر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہونے کے حوالے سے احترام اور عقیدت اپنی جگہ ہے لیکن ان کا یہ پہلو سب سے منفرد اور نمایاں ہے کہ وہ عالم نسواں کے لئے قیامت تک نمونہ عمل ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و کردار اور طرز زندگی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، مولانا سید اطہر عباس زیدی
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت الجواد فاونڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے، اور مومنین اپنے وقت کے امام کو انکی جدہ ماجدہ کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔
-
ہاں فاطمہ اس لئیے فاطمہ تھیں
حوزہ/ بچپن سے علماء و ذاکرین سے یہ حدیث مسلسل سنتا آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی بیٹی کاحد درجہ احترام کرتے تھے۔ تھوڑا فہم و شعور آیا تو ذہن سوچنے پر مجبور ہوگیا ایسے کیوں کر ممکن ہے کہ کوئی ذات محور رضائے پروردگار ہو اسکی رضا و ناراضگی خدا کی رضا و ناراضگی ہو ۔
-
حرم حضرت معصومہ قم میں ایام فاطمیہ اور آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مجلس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی جس میں علماء و طلاب کے علاوہ دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔
-
طرز حیات فاطمی
حوزہ/ اگر کوئی خاتون دور حاضر کی خواتین کو زندگی کا درس دے سکتی ہے تو وہ صرف اور صرف حضرت زہرا( س) کی شخصیت ہے۔
-
ملت تشیع، حضرت زہرا (س) کی بدولت زندہ ہیں، حجت الاسلام رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے کہا کہ خدا نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو فاطمہ (س) نامی ایک بیٹی عطا کی ہے، اس بانو کی اہم ترین برکت دنیا میں شیعوں کی بقا ہے اور یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ اگر فاطمہ زہرا (س) کا مبارک وجود نہ ہوتا تو آج ملت تشیع کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیتا۔
-
کرگل،لداخ کے جوانوں نے ایام فاطمیہ (س) کی تیاریاں مکمل کرلی
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل،لداخ کے اثنا عشریہ شعبہ جوانان کے رضاکاروں نے ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا (دوم) کی تیاریاں مکمل کرلی۔
-
تصاویر/ ایام فاطمیہ کے استقبال میں ہندوستان کے مختلف شہر سیاہ پوش
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مخلتف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد و پوسٹر و بینر آویزاں۔
-
ایام فاطمیہ:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات گرامی عالم انسانیت کے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہے، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درگاہ سفر شاہ پر منعقدہ سالانہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مدینہ طیبہ کی مسجد نبوی میں خطبہ فدکیہ کے نام سے جو تاریخی خطبہ دیا وہ علم و عرفان کا سمندر ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
مجالس فاطمیہ ’’مظلوموں سے ہمدردی کا اظہار ہے‘‘
حوزہ/ کاش!بی بی دوعالمؑ کی شہادت کے ایام، ایام فاطمیہ میں ہم گریہ و بکا ماتم ومجالس کے ساتھ ساتھ آپؑ کی سیرت طیبہ کا بھی زیادہ سے زیادہ مطالعہ کرتے اوراس پر غور و فکر کرتے ہوئے شہزادی ؑ کی سیرت کا ہر تابناک پہلو اپنی زندگی میں لانے کی کوشش کرتے ۔۔۔!
-
قم المقدسہ، ایام فاطمیہ مین یاد مدافعان اسلام و حریم اہل البیت علیہم الاسلام +تصاویر
مدرسہ مبارکہ حجتیہ میں سردار شہید قاسم سلیمانی ابو مھدی المھندس، فخری زادہ، عمار رہبر، مولانا کلب صادق کے ایصال ثواب کیلئے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے انجمن ناصران امام مہدی (عج) چھولاں اوڑی کشمیر کی طرف سے مجلس کا اہتمام
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تحصیل اوڑی کے مختلف علماء نے مختلف موضوعات پر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت و فضیلت تاریخ کے پس منظر میں روشنی ڈالی۔ اور انکی مظلومانہ شہادت و مصائب کا ذِکر کیا۔
-
کرگل، شدید سردی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں محبان حضرت زہرا (س) کا پرسہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی مبلغی رکن علما کونسل جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کا مستقبل اس قوم کے ماؤں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ایک ماں ہی ہے کہ جو اپنے اولاد کو صحیح اور غلط میں فرق کو واضح طور پر سمجھا سکتی ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
جو مقام اسلام نے خاتون کو دیا ہے وہ کسی مذھب میں نہیں، مولانا سید محمد کوثر جعفری
حوزہ/ ایام فاطمیہ کے حوالے سے انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مجالس کا اہتمام کیا گیا جسے حجۃالاسلام مولانا سید محمد کوثر علی جعفری اور حجۃالاسلام مولانا سید زوار حسین جعفری نے خطاب کیا۔
-
ایام فاطمیہ جموی و کشمیر:
خاتون جنت حضرت سیدہ عالم، دنیاے نسوانیت کے لئے نمونہ عمل اور ذریعہ ہدایت، حجۃ اسلام آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ ایام فاطمیہؑ کی مناسبت سے قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جسکو خطاب کرتے ہوئے آغا حسن نے خاتون جنتؑ کی حیات اور مقام و منزلت کے کہی گوشوں کی وضاحت کی۔
-
ایام فاطمیہ:
عصر حاضر میں بی بی سیدہ فاطمہ (س) کی سیرت ہماری خواتین کے لیے بہترین رول ماڈل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ جس معاشرے میں خواتین کی بے حجابی اور مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہو رہی ہیں، در حقیقت وہ بی بی کی سیرت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام سے دوری کا نتیجہ ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی زیر قیادت جلوس عزاء فاطمیہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے بیان میں کہا کہ ہرسال شہادت فاطمہ زہراء علیھا السلام کی یاد کو باقی رکھنا، جلوس غم کا اہتمام یہ سب کچھ، ظلم چاہے جس صورت میں ہو اسکے خلاف صدائےاحتجاج اوراس سےاعلان لا تعلقی کے ساتھ ساتھ اہلبیت نبی علیھم السلام اور انکےبتائے ہوئےراستے سے ہمارے تمسک کا بھی عکاس و اعلان ہے۔