۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
  • رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی

    رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی

    حوزہ/ قبرستان بقیع اسلام کی قدیم ترین اور ابتدائی ترین آثار میں سے ہے۔ بقیع اولاد پیغمبر کا مدفن ہے۔ بقیع بعض روایات کے مطابق حضرت فاطمہ زہراؐ کا مدفن ہے۔ بقیع چار آئمہ امام حسنؑ، امام سجادؑ امام باقرؑ اور امام جعفر صادقؑ کا مدفن کے ساتھ بہت ساری عظیم ہستیوں کا مدفن ہے جس ناموں کو بیان کر نا نا ممکن ہے۔

  • مظلومیت کے سو سال 

    مظلومیت کے سو سال 

    حوزہ/ سعودی عرب میں روضوں کی ویرانی صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ عالم انسانیت کا مسئلہ ہے ، کیوں کہ جناب حوّا سلام اللہ علیہا تمام انسانوں کی ماں ہیں چاہے وہ کسی بھی رنگ و نسل یا ملک و ملت کا ہو، آل سعود نے جدّہ میں مادر انسانیت جناب حوّا سلام اللہ علیہا کا بھی روضہ بھی منہدم کیا ہے۔ لہذا ہر انسان کا فریضہ ہے کہ اپنی ماں کی قبر کی بے حرمتی کے خلاف نہ صرف صدائے احتجاج بلند کرے بلکہ ایسا اقدام کرے کہ یہ روضے دوبارہ تعمیر ہو سکیں ۔ 

  • جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ اور سعودی ویزٹ بائیکاٹ مہم

    جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ اور سعودی ویزٹ بائیکاٹ مہم

    حوزہ/ ہم سعودی حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آج جبکہ دنیا کی سب سے بڑی لیگ یعنی آئی پی ایل میں ویزیٹ سعودی کا پرچار زور و شور پر ہے ہم اسی وقت سعودی ویزیٹ کریں گے جب بقیع آباد ہوگا۔ورنہ یاد رکھو تمہارا ۲۰۳۰ کا مشن اور وژن دونوں نا کام ہوگا۔اور تمہاری آواز صدا بصحرا ثابت ہوگی۔

  • صد سالہ انہدام جنت البقیع

    قسط پنجم:

    صد سالہ انہدام جنت البقیع

    حوزہ/ صد سالہ انہدام جنت البقیع کے موقع پر یہ گزارش ہیکہ شاید یہ آخری ظاہری احتجاج ہو اسلے اسمیں دام درہم قدم قلم سخن ہر طرح سے شرکت فرمائیں تاکہ آیندہ سال کف افسوس نہ ملنا پڑے بلکہ کامیابی کے بعد یہ یقین محکم ہو جایے کہ ہمارا احتجاج اثر پزیر ہو گیا الحمدللہ خدا قدیر نے ہماری دعاؤوں کو مستجاب کردیا۔

  • 8 شوال انہدام جنت البقیع

    8 شوال انہدام جنت البقیع

    حوزہ/ یہ کیسا اسلام ہے کہ اپنے ہر شہر میں آثارِ قدیمہ کو خصوصی طور پر محفوظ کیا جائے، اپنے قدیمی کچے مکانوں سے رنگ روغن پھیکے نہ پڑنے دئیے جائیں مگر آقا کریمؐ کی بیٹی کی قبر پر چند پتھر رکھ دئیے جائیں اور اس قبر کی طرف غور سے دیکھنے والوں پر کوڑے برسائے جائیں۔