مشہد المقدس
-
رئیس جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی خراسان:
قرآن و رسول اسلام کی توہین، امریکہ اور اسرائیل کی سوچی سمجھی شازش ہے، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا صالح نے تمام دانشوران اسلام اور علما اور طلاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فتنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں کی آئندہ کبھی بھی دوبارہ توہین مقدسات اسلامی کی جرات نہ ہو۔
-
حرم امام رضا (ع) کے صحن میں سائبان نصب کئے جا رہے ہیں
حوزہ/آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام کی عنایت سے روز بروز اس طرح کے سائبانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
-
مشھد مقدس میں مولانا قمر سبطین مرحوم کی ایصال ثواب کی مجلس منعقد+تصاویر
حوزہ/مجلس مغربی بنگال کے مدرسہ عسکریہ کے فارغ التحصیل طلاب جو ابھی ایران میں حوزہ علمیہ قم اور مشھد میں زیر تعلیم ہیں انکی جانب سے مرحوم کے بلند درجات کے لۓ انعقاد کی گئ۔
-
تصویری رپورٹ| موسم وباء میں مولائے غریب (ع) کی زیارت
حوزہ/ کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔