مغربی ممالک
-
مغربی ممالک معاشی بدعنوانوں کو اپنے ملک میں پناہ گاہ بنانے کی اجازت نہ دیں
حوزہ/ ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے مغربی ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے ملک کو خزانے لوٹنے والوں اور معاشی بدعنوانوں کی پناہ گاہ بننے کی اجازت نہیں دیں اور یہ نہیں سوچیں کہ معاشی بدعنوانوں کے ذریعہ عوام سے چوری ہونے والے پیسہ ان کا فائدہ ہوگا۔
-
ایرانی تنظیم برائے انسانی حقوق؛
مغربی ممالک امریکی جرائم کے شریک کار بننے سے بچیں
حوزہ/ایرانی تنظیم برائے انسانی حقوق نے ملک کیخلاف امریکی غیرقانونی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک کو انسانی حقوق کیخلاف امریکی جرائم میں شریک ہونے پر ہوشیار رہنا ہوگا۔
-
مغرب میں نسل پرستی اور عدم مساوات مسئلے بن چکے ہیں،نائب ایرانی صدر معصومہ ابتکار
حوزہ/خاتون نائب ایرانی صدر برائے خاندان اور خواتین کے امور نے نسل پرستی اور عدم مساوات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ اب مغرب میں مسلئے بن چکے ہیں۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہے، چیف جسٹس ایران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
-
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پھر کی آنحضرت (ص) کی شان میں گستاخی
حوزہ/ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کر دئے۔