-
ویڈیو/ روز عاشورا قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کا جلوس عزاء
حوزہ/ روز عاشورا قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب نے حضرت معصومہ (س) میں پرسہ پیش کیا۔
-
ویڈیو/ سویڈن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کی شان میں ایک پھر گستاخی
حوزہ/ سویڈن کے در الحکومت اسٹاک ہوم میں آج 20 جولائی کو ایک بار پھر قرآن مجید کی شان میں گستاخی کی گئی، ساتھ ہی عراقی سفارت خانے کے سامنے عراقی پرچم کو بھی پھاڑا گیا۔
-
عاشورا؛ امام حسین (ع) کی تعلیمات اور مکتب فکر کو احیاء کرنے کا تسلسل ہے، مولانا مسرور انصاری
حوزه/ اتحاد المسلمین جموں وکشمیر کے صدر مولانا مسرور انصاری نے محرم الحرام کی آمد پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان ایام اور اس مہینے میں ہم اس واقعے کی یاد مناتے ہیں جو 1400 سال پہلے کربلا کے میدان میں وقوع پذیر ہوا۔
-
حجتالاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان:
ویڈیو/ہم کیسے نماز پڑھتے ہیں؟!کیا آپ ان دو ذکرِ رحمت "الرحمن الرحیم" سے متاثر ہوئے ہیں؟!
حوزہ|آپ پچاس سال سے "الرحمن الرحیم" کہہ رہے ہیں؛ لیکن جب آپ باہر سے تھکے ماندے گھر آتے ہیں اورآکر دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں؛آپ کے بیوی اور بچے آپ کے خوف سےآیت الکرسی کا وِرد شروع کردیتے اور جلّ تو جلال تو کہتے ہوئے خود پر پھونکتے ہیں۔
-
ویڈیو/کرگل اور لداخ کے مؤمن و انقلابی عوام کی طرف سے ہندوستان میں ولئ فقہ کے معزز نمائندے کا پُرشکوہ استقبال
حوزہ|ہندوستان میں ولئ فقہ کے معزز نمائندے حجتالاسلام والمسلمین مهدی مهدویپور کا کرگل اور لداخ کی مؤمن و انقلابی عوام کی طرف سے شاندار استقبال
-
ایران؛ روز مزاحمت و مقاومت کی مناسبت سے بیلسٹک میزائل خیبر کا کامیاب تجربہ + ویڈیو اور تصاویر
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر کی آزادی اور یوم مقاومت کی مناسبت سے خیبر نامی خرم شہر بیلسٹک میزائل4 کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ویڈیو/ تہران میں جاری کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں رہبر معظم کی شرکت
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح مصلیٰ امام خمینی (رہ) میں منعقد کتابوں کی 34ویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔
-
قسط ۳۶:
ویڈیو / ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | آیت اللہ سید یوسف موسوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی