News ID: 391426
22 جون 2023 - 13:13
- پرنٹ
![ویڈیو/ہم کیسے نماز پڑھتے ہیں؟!کیا آپ ان دو ذکرِ رحمت "الرحمن الرحیم" سے متاثر ہوئے ہیں؟! 01-آقای انصاریان](https://media.hawzahnews.com/d/2023/06/22/4/1852057.jpg?ts=1687426344000)
حوزہ|آپ پچاس سال سے "الرحمن الرحیم" کہہ رہے ہیں؛ لیکن جب آپ باہر سے تھکے ماندے گھر آتے ہیں اورآکر دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں؛آپ کے بیوی اور بچے آپ کے خوف سےآیت الکرسی کا وِرد شروع کردیتے اور جلّ تو جلال تو کہتے ہوئے خود پر پھونکتے ہیں۔