۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
استاد انصاریان

حوزہ|حرم امام حسین(ع) کے تولیت شرعی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمهدی کربلائی نے استاد حسین انصاریان کی کئی سالہ محنت کو سراہا اور انہیں تقریب کے نویں دورے کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شعبۂ تعلقات عامہ موسسہ دارالعرفان کی گزارش کے مطابق، نواں دورۂ تقریب بین‌الملل تراتیل سجادیہ کا افتتاح گذشتہ روز حرم امام حسین(ع) میں کیا گیا۔ اس تقریب کا موضوع "پیام علم و تربیت علماء در سیرہ و میراث امام سجاد(ع)" رکھا گیا تھا۔ اس موقع پر کئی اسلامی ممالک کے علماء نے اس تقریب میں حصہ لیا جہاں اس موقع پر عربی زبان میں "شرح و تفسیر الصحیفه السجادیه" کتاب کے مصنف استاد حسین انصاریان کی کتاب کی رونمائی بھی ہوئی۔

اس تقریب میں حرم امام حسین(ع) کے تولیت شرعی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمهدی کربلائی نے استاد حسین انصاریان کی کئی سالہ محنت کو سراہا اور انہیں تقریب کے نویں دورے کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔

استاد حسین انصاریان کی تازہ ترین کتاب کی رونمائی اور کربلائے معلیٰ میں آپ کی علمی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا

یہ بین‌المللی فیسٹیول ہر سال آستان مقدس امام حسین(ع) کی سرپرستی میں کربلائے معلی میں منعقد کیا جاتا ہے، جسے امام زین العابدین (ع) کی شہادت کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .