استاد حسین انصاریان
-
غزہ میں صہیونی حکومت کے ہولناک جرائم پر استاد حسین انصاریان کا پیغام
حوزہ/ استاد حسین انصاریان نے اپنے ایک پیغام میں صہیونی حکومت کے بھیانک جرائم کی مذمت کی۔
-
حجتالاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان:
ویڈیو/ہم کیسے نماز پڑھتے ہیں؟!کیا آپ ان دو ذکرِ رحمت "الرحمن الرحیم" سے متاثر ہوئے ہیں؟!
حوزہ|آپ پچاس سال سے "الرحمن الرحیم" کہہ رہے ہیں؛ لیکن جب آپ باہر سے تھکے ماندے گھر آتے ہیں اورآکر دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں؛آپ کے بیوی اور بچے آپ کے خوف سےآیت الکرسی کا وِرد شروع کردیتے اور جلّ تو جلال تو کہتے ہوئے خود پر پھونکتے ہیں۔
-
استاد حسین انصاریان:
دنیا میں کوئی بھی کام بغیر جزا کے نہیں ہوتا
حوزہ / استاد حسین انصاریان نے کہا: حضرت جبرائیل (ع) نے نبی اکرم (ص) کو جو تعلیم دیا ان میں سے ایک یہ تھا کہ دنیا میں کوئی بھی کام بغیر جزا کے نہیں ہوتا اور کوئی کام بے اجر نہیں ہوتا، کوئی کام ضائع نہیں ہوتا کیونکہ انسان جو بھی کام انجام دیتا ہے وہ خدا کی ملکیت ہے لہذا اس نے اس کی جزا دینی ہے۔
-
استاد حسین انصاریان:
بامعرفت زیارت نفس کی پاکیزگی کی باعث ہے
حوزہ / حرم امام رضا علیہ السلام کے خطیب نے کہا: بامعرفت زیارت انسان کے نفس کی پاکیزگی کا باعث بنتی ہے۔ دنیا اور آخرت کی خوش بختی اور شخص کے حصے میں آتی ہے جو اہل ایمان اور عمل صالح انجام دیتا ہو۔
-
استاد انصاریان:
خدا جب کسی انسان کو پسند کرتا ہے تو اسے آٹھ اخلاقی خصلتیں عطا کرتا ہے
حوزہ / مترجم اور قرآنی محقق نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جب خدا کسی انسان سے محبت کرتا ہے تو اسے آٹھ اخلاقی خصلتیں عطا کر دیتا ہے۔
-
اگر انسان موت کی حقیقت سے آگاہ ہو تو وہ اس سے ڈرتا نہیں، استاد حسین انصاریان
حوزہ/ موت سے ڈرنے کی وجہ جہالت ہے، اگر انسان موت کی حقیقت کو جانتا تو وہ اس سے ڈرتا نہیں اور اس سے فرار بھی نہیں کرتا۔
-
حضرت علی (ع) کی نگاہ میں حقیقی مؤمن کی خصوصیات، استاد حسین انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے نہج البلاغۃ خطبہ نمبر 152 کے ذیل میں حقیقی مؤمن کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اہل ایمان حضرات مہربان، متواضع اور منکسر المزاج ہوتے ہیں،خدا کی عظمت اور عدالت سے ڈرتے ہوئے،وہ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے محفوظ نہیں سمجھتے ہیں۔