۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
خیبر میزائل 4 کا کامیاب تجربہ

حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر کی آزادی اور یوم مقاومت کی مناسبت سے خیبر نامی خرم شہر بیلسٹک میزائل4 کا کامیاب تجربہ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خرم شہر بیلسٹک میزائل 4 کی نقاب کشائی، آج صبح ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی اور مسلح افواج کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں کی گئی۔

واضح رہے کہ خیبر میزائل خرمشہر میزائلوں کے طرز کی جدید ترین ساخت ہے۔ یہ ایک ایسا میزائل ہے جو مائع ایندھن اور 1500کلو گرام جنگی امکانات لئے 2000 کلومیٹر کی مسافت پر جا کر ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

ایران؛ روز مزاحمت و مقاومت کی مناسبت سے بیلسٹک میزائل خیبر کا کامیاب تجربہ + ویڈیو اور تصاویر

ایران؛ روز مزاحمت و مقاومت کی مناسبت سے بیلسٹک میزائل خیبر کا کامیاب تجربہ + ویڈیو اور تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • علی IR 14:22 - 2023/05/26
    0 0
    ماشاءاللہ