-
تصاویر/ حرم امام رضا (ع) میں عرب زائرین کی عزاداری کا منظر
حوزہ/ عراق کے شہر القاسم کے بعض زائرین 21 اکتوبر کو نوحہ و ماتم کرتے ہوئے اور صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حرم امام رضا علیہ السلام پہنچے۔
-
پوسٹر | طوفان الاقصٰی؛ امام سید علی خامنہ ای
حوزہ/ فلسطین کے مجاہدین کا حالیہ حملے کے تاریخی موقع پر ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای کے بہترین تجزیاتی خطاب کے اہم نقاط
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں مجتمع آموزش عالی تاریخ کی جانب سے حضرت جعفر ابن ابیطالب (ع) ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے شہر قم المقدس میں مجتمع آموزش عالی تاریخ، سیرہ و تمدن اسلامی کے گروہ علمی کے تعاون سے حضرت جعفر ابن ابیطالب (ع) جو کہ "ذوالجناحین" کے نام سے مشہور ہیں، کی شخصیت کے سلسلہ میں "آشنایی با منابع و روش مقاله نویسی" کے موضوع پر علمی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج
حوزہ/ کشمیر، چنئی، املپورم آندھرا پردیش، مچھلی پٹنم، وجے واڑا اور کولکاتا بنگال سمیت کئی ریاستوں اور شہروں آج نماز جمعہ کے بعد علمائے کرام کی سرپرستی میں احتجاجی جلسات منعقد کئے گئے اور جلوس نکالے گئے۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ مدرسہ امام خمینی (رح) میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے غزہ میں ہوئے اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کیا، اس حملے میں جو کہ المعمدانی ہاسپٹل میں ہوا کم از ۱۰۰۰ افراد کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے شہید ہوئے۔
-
تصاویر/ غزہ پٹی کے جنوب میں اسرائیل کی بمباری میں زخمی بچے
حوزہ/ غزہ پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے علاقے میں اسرائیل کی بمباری میں زخمی بچوں کی دل دہلا دینے والی تصاویر۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کی جانب سے اسرائیل کے ناپاک عزائم و جارحیت کے خلاف اور مظلومین فلسطین و عزہ ست اظہار یکجہتی کیلئے ملت پاکستان کی جانب سے کراچی میں یکجہتی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا جسمیں امریکا، اسرائیل اور برطانیہ کے پرچم نذرآتش کئے گئے۔
-
تصاویر/ ایران بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیز کا انعقاد
تصاویر/ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں؛ طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت اور غاصب اسرائیل کے مظالم کے خلاف عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ كا انعقاد
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ لاہور میں منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت نئے تعلیمی سال کے آغاز اور اساتذہ کی تجلیل
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تعلیم کے تحت حوزہ علمیہ میں نئے سال کے آغاز اور مدرسہ صادق آل محمد(ع) کے اساتذہ کی تجلیل کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس پر اسرائیل کے حالیہ حملوں میں زخمی بچے
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس پر اسرائیل کے حالیہ حملوں میں دل دہلا دینے والی زخمی بچوں کی تصاویر۔
-
تصاویر/ مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی حمایت میں علماء کرام کا بڑا اجتماع
حوزہ/ مدرسہ فیضیہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی حمایت میں علماء کرام اور عوام کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم حجت الاسلام شیخ نیاز کریمی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم حجت الاسلام والمسلمین شیخ نیاز کریمی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ نجف اشرف میں آیت اللہ مدرسی کے ہاتھوں طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی کے دست مبارک سے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلاب کرام کی عمامہ گزای انجام پائی۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں کانفرنس ’’سالک الی اللہ‘‘ کا انعقاد
حوزہ/ قم میں مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے کانفرنس ہال میں مرحوم آیت اللہ ناصری کی یاد میں "سالک الیٰ اللہ" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ سے مرکزی امام باڑہ بڈگام تک ایک بے نظیر ریلی نکالی گئی جس کی تصاویر مندرجہ ذیل ہیں:
-
کوئٹہ پاکستان میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے شیعہ سنی کا باہمی اتحاد کا مظاہرہ+تصاویر
تصاویر/ کوئٹہ پاکستان میں عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے شیعہ سنی کا باہمی اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کیا گیا۔