حوزہ/ مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے غزہ میں ہوئے اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کیا، اس حملے میں جو کہ المعمدانی ہاسپٹل میں ہوا کم از ۱۰۰۰ افراد کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے شہید ہوئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha