۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
جنایت اسرائیلی ها

حوزه/ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب اسرائیلی جارحیت، انسانیت اور حقوق بشر کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی: فلسطین میں ایک بار پھر غاصب اسرائیلی جارحیت، انسانیت اور حقوق بشر کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔

بحیثیت انسان، مسلمان اور اہل فکر و قلم ہماری زمہ داری بھی سنگین ہے۔

مسئلۂ فلسطین اور اہل قلم کی زمہ داریاں

اہل قلم ومحققین کو مسئلۂ فلسطین اور اس کے مختلف پہلوؤں سے معاشرے کو آگاہ، غاصب صہیونی مظالم اور خصوصاً غزہ کے مظلومین کی آواز اور غاصب اسرائیل کی جارحیت کو فاش کرنے اور اس اہم انسانی مسئلے پر کم از کم قلمی جہاد شرعی ذمہ داری ہے۔

امید ہے اہل قلم اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سیدمجتبی موسوی نجفی کرگل لداخ کشمیر IN 07:03 - 2023/10/19
    0 0
    اینشااللہ مددامام زمان عج اللہ لفرج کی مددسے غاصیب سرائیل دنیاکی ھستی سےجلدمیٹ جایںگی امت اسلام دعاکریں