مظالم
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
صہیونیوں کی شکست عوامی استقامت اور محورِ مقاومت کی کامیابی کا ثبوت ہے
حوزہ/ ایرانی صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: صہیونیوں کی جانب سے جنگ بندی کو قبول کرنا ان کی واضح شکست کی علامت ہے۔
-
دنیور گلگت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ؛
دنیا بھر میں جاری مظالم کے پیچھے شیطان بزرگ امریکہ ہے، علامہ شیخ مرزا علی
حوزہ/ پارا چنار کے مسئلے کے مستقل حل اور وہاں کے عوام سے اظہارِ یکجہتی اور راستوں کی بندش سمیت فلسطین اور لبنان میں جاری مظالم کے خلاف شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے زیر اہتمام نمازِ جمعہ کے بعد عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور الجزائر کی بڑی ذمہ داریاں ہیں: قائم مقام وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ قائم مقام وزیر خارجہ ایران نے جدہ میں الجزائر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا: مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور الجزائر کی سنجیدہ اور بڑی ذمہ داری ہے، ان دونوں ممالک کو فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کے لیے بین الاقوامی میدان میں تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔
-
غدیر کی فراموشی ہی دنیا میں تمام مظالم کی جڑ ہے: سیکرٹری خاتم الاوصیاء فاؤنڈیشن
حوزہ/ خاتم الاوصیا فاؤنڈیشن کے سکریٹری نے کہا: دنیا میں ہونے والے ہر ظلم کی جڑ غدیر کی فراموشی ہے اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں ظلم باقی نہ رہے تو ضروری ہے کہ اس فراموش شدہ غدیر کی تشہیر کی جائے اور اسے پھر سے زندہ کیا جائے۔
-
صہیونیوں کا معاشی بائیکاٹ کیا جائے: ایرانی صدر
حوزہ/ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر جانائز صیہونی حکومت کو معاشی نقصان پہنچایا جائے تو اس کے بہت سے جرائم رک سکتے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل، گزشتہ 75 سالوں سے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر رہا ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ غاصب اسرائیل گزشتہ 75 سالوں سے اہل فلسطین پر ظلم کی انتہا کر رہا ہے۔ آج دنیا کو غاصب صہیونیوں کی حقیقت کا علم ہو گیا ہے۔
-
فلسطین پر جاری مظالم کی امریکہ ہی پشت پناہی کررہا ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ امام جمعہ تہران حجت الاسلام والمسلمین ابو ترابی فرد نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تشویش اور تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اسلام کا ایک اہم حصہ ہے۔ غاصب اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور ان مظالم میں امریکہ ہی غاصب صہیونی حکومت کی حمایت اور پشت پناہی کررہا ہے۔
-
مسئلۂ فلسطین اور اہل قلم کی زمہ داریاں
حوزه/ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب اسرائیلی جارحیت، انسانیت اور حقوق بشر کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
-
جب تک ایک بھی قیدی جیل میں ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے: بحرینی عالم دین
حوزہ/ بحرین العمل موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبداللہ الصالح نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ (موجودہ X) میں تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا۔
-
یمن کے شہر صعدہ میں ’یوم شہدا‘ کے موقع پر بڑے پیمانے پر مظاہرے
حوزہ/ یمن کے شمال میں واقع شہر صعدہ میں دسیوں ہزار لوگ یوم شہدا کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے اور نعرے بازی کی۔
-
صیہونیوں کی بربریت سے ایک فلسطینی خاتون شہید
حوزہ/ صیہونی ظالم افواج کی جانب سے ایک نہتی فلسطینی لڑکی پر فائرنگ جس سے اس نے جام شہادت نوش کر لیا۔
-
اسرائیلی بربریت، مرکزی صدر آئی ایس او کا طلبہ رہنماوں سے رابطہ،وزیر اعظم سے اسرائیل کے خلاف دوٹوک موقف اپنانے اور مکمل حمایت کا مطالبہ
حوزہ/ مرکزی صدر نے کہا صیہونیت کے مظالم کے خلاف عالم اسلام کو متحد ہوکر ٹھوس موقف اپنانا ہوگا انہوں نے مطالبہ کیا پاکستان مسئلہ فلسطین پر اپنا موقف واضح کرے ہم دو ریاستی حل نہیں بلکہ اسرائیلی بربریت کے خلاف مزاحمت کے حامی ہیں وزیراعظم پاکستان حماس کے رہنما اسماعیل سے رابطہ استوار کریں اور مکمل حمایت کا اعلان کریں۔
-
عورت مارچ اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ خواتین پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔ اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو مغربی این جی اوز اسی طرح ہمارے معاشرے کو تباہی کی جانب دھکیلتے رہیں گے۔
-
یمن میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ سعودی عرب اور امریکہ کی جانب سے جاری ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ عالم اسلام کو چاہیئے کہ وہ یمن کے مسئلے کو اٹھائے، یہ مسئلہ مسلمانوں کا ہے، ہمارے یمنی مسلمان اس وقت شدید مسائل سے دوچار ہیں، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم یمنی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی و یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی پروگرام اور سمینارز کا انعقاد کریں
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ حیات ہے پوری قوم کو کشمیری بھائیوں کی حمایت میں یک زبان ہو کر آواز بلند کرنی چاہیئے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کشمیریوں کو مضبوط کرنا ہو گا، وہ کسی ڈکٹیشن پر عمل کی بجائے زمینی حقائق اور علاقائی ضرورتوں کے مطابق فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔