احساس زمہ داری (7)
-
مقالات و مضامینواقعۂ عاشورا کی تاریخی اہمیت اور شعائر حسینی
حوزہ/اسلامی کیلنڈر کے پہلے ماہ یعنی ماہِ خون و قیام محرم الحرام کی آمد کے ساتھ پوری دنیا میں لوگ امام بارگاہوں، مساجد اور دیگر مقامات میں قافلۂ حسینی کی عزاداری منعقد کرتے ہیں۔ ماہ محرم و صفر…
-
ایرانغزہ جنگ؛ آزادی پسند انسانوں کی اسلام اور قرآن سے آشنائی کا سبب، حجت الاسلام رستمی
حوزہ/ ایرانی یونیورسٹیوں میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے زیر اہتمام اداروں کے سربراہ حجت الاسلام مصطفیٰ رستمی نے کہا کہ فلسطینیوں کی مظلومیت نے تمام آزادی پسند انسانوں کو اسلام اور قرآن کی جانب متوجہ…
-
مذہبیمسئلۂ فلسطین اور اہل قلم کی زمہ داریاں
حوزه/ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب اسرائیلی جارحیت، انسانیت اور حقوق بشر کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
-
جہانآج نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں ایک مجلسِ عزاء سے خطاب میں دینی طلاب کی زمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حوزه ہائے علمیہ نجف اور قم کے علماء کو معاشرے میں نظامِ جمہوریت کے بجائے…
-
ایرانتبلیغ دین،شیعہ مراجع کی نظر میں اہمیت کا حامل مسئلہ ہے، حجت الاسلام والمسلمین صافی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے ممتاز استاد نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمٰی صافی گلپائیگانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے نزدیک اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ، تبلیغ کا مسئلہ تھا۔ آپ دین کی تبلیغ پر بہت زیادہ تاکید…
-
مقالات و مضامین"محرم الحرام اور ہم "
حوزه/ محرم الحرام اسلامی سال کا وہ متبرک، مقدس اور محترم مہینہ ہے جسے پروردگار عالم نے خود عظمت و حرمت اور امن والا قرار دیا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ:
ایرانوقت شناسی اور احساس ذمہ داری نہایت ضروری ہے
حوزه / مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا: اسلام کی پوری تاریخ میں، وقت شناسی اور احساس ذمہ داری، ان ضروریات میں سے ہے کہ ان کی طرف توجہ نے ہمیشہ جبھۂ حق کی مدد کی ہے اور ان…