حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کی جانب سے اسرائیل کے ناپاک عزائم و جارحیت کے خلاف اور مظلومین فلسطین و عزہ ست اظہار یکجہتی کیلئے ملت پاکستان کی جانب سے کراچی میں یکجہتی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا جسمیں امریکا، اسرائیل اور برطانیہ کے پرچم نذرآتش کئے گئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha