-
تصاویر/ میلاد پیغمبر اسلام (ص) اور امام صادق (ع) کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں خوشیوں کا سماں
حوزہ/ ۱۷ربیع الاول؛ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے، اسی مناسبت سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر خوشیوں میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
تصاویر/ جامعہ المنتظر لاہور کے علماء کی جانب سے سے جلوس عید میلادالنبی کا استقبال
حوزہ/ علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ ماڈل ٹاون میں سی بلاک سے برآمد ہونیوالے عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کا ایچ بلاک بس اسٹاپ پر استقبال کیا۔ سید کلیم الرحمن ترمذی عرف گوگی شاہ کی قیادت میں شرکائے جلوس کو پھولوں کے ہار پہنائے۔
-
تصاویر/ منہاج الحسینؑ لاہور میں رحمت العالمین (ص) کانفرنس
حوزہ/ لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ میں رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ یہ اپنے نبئ رحمت (ص) سے وفا کی تجدید کے دن ہیں، یہ دن مناتے ہوئے ہم دشمنوں کو بتاتے ہیں کہ کوئی ہمیں اپنے نبی (ص) کے درِ پاک سے جدا نہیں کر سکتا، ہمارے نبی (ص) کی ناموس کیخلاف نامناسب حرکات کرنیوالے سن لیں کہ ہمیں اپنے نبی (ص) کے درِ پاک سے کوئی ہٹا نہیں سکتا، پوری کائنات میں ہمارے نبی (ص) کے سوا کوئی اور رول ماڈل نہیں۔
-
تصاویر/ رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر
حوزہ/ رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر
-
تصاویر/ جرمن؛ فرینکفرٹ میں چہلم امام حسین (ع) کی مناسبت سے اربعین واک کا انعقاد
حوزہ/ مورخہ 2021۔10۔02 بروز ہفتہ کو فرینکفرٹ میں پاک حیدری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر اربعین واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین و مومنات نے بھر پور شرکت کی۔ اس واک کا مقصد جرمن زبان میں امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو عام کرنا تھا۔