حوزہ/ تسر،گلاب پور، الچوڑی ، داسو سمیت شگر کے سینکڑوں ٹاؤنز میں محرم کے آثار نمایاں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ماہ محرم الحرام کی آمد پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مقامی ماتمی انجمنوں اور دیگر مومنین کی جانب سے اہم شاہراہوں پر علم عباس ع نصب کیا گیا، بازاروں میں احادیث و اشعار لکھے ہوے بینرز آویزاں کی گئی ،اور مقاصد اباعبداللہ الحسین پہ مشتمل پوسٹرز دیواروں پہ چسپاں کیے گیے۔ مختلف گلی کوچوں اور محلوں میں غازی عباس کی وفا کو سلام یش کرتے ہوے انکی علم کا شبیہ نصب کیا گیا ہے۔امام بارگاہوں اور عزا خانوں کو مکمل طور پر ایام عزا کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ محرم شروع ہوتے ہی پورے علاقے میں محرم کی مجالس شروع ہوگئی ہے ، خوشیوں کے تمام پروگرامات ملتوی و منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پورے خطے میں محرم کی آثار نظر آرہے ہیں ۔
-
تصویر/ ملتان میں اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی
حوزہ/ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی نماز جمعہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے زیراہتمام ''اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی'' نکالی گئی۔
-
تصویر/ کرگل میں عزاداری 3 محرم الحرام 1442 ہجری کے مناظر
حوزه/احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا سوم محرم الحرام 1442 ہجری کے چند مناظر انتظامیہ کے طرف سے جاری SOP's کے تحت مجلس عزا کا انعقاد۔
-
تصویر/ گلگت پاکستان، اسرائیل مردہ باد ریلی
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی جانب سے جعلی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کیخلاف ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں ریلی نکالی گئی۔
-
تصویر/ پاراچنار میں مجلس علماء کے زیراہتمام سیمینار
حوزہ/ پاراچنار کرم کے علماء نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر تمام مسلمانوں خصوصاً علماء کو اتفاق و اتحاد اور نواسہ رسول (ص) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت…
-
-
-
-
تصویر/ سرینگر کشمیر میں "کربلا کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ سرینگر کشمیر میں حسب سابق امسال بھی مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا کانفرنس…
-
-
آپ کا تبصرہ