حوزہ/ سرینگر کشمیر میں حسب سابق امسال بھی مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا۔ اس دوران وادی کشمیر کے مقتدر علماء عظام، شعراء کرام اور مفکرین اسلام نے امام حسین (ع) و شہداء کربلا کے تئیں اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
-
-
تصویر/ پاراچنار میں مجلس علماء کے زیراہتمام سیمینار
حوزہ/ پاراچنار کرم کے علماء نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر تمام مسلمانوں خصوصاً علماء کو اتفاق و اتحاد اور نواسہ رسول (ص) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت…
-
تصویر/ ایک ایسا مسلمان، جو ہندوؤں کے خدا کو بناتا ہے!
حوزہ/ ہندوستان،ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا…
-
تصاویر/ جموں و کشمیر میں ہم اندیشی علمائے کشمیر کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ مجلسِ علمائے کشمیر کے تعاون سے انجمنِ شرعی شیعیان نے حسینی ہال مدین صاحب سرینگر میں ہم اندیشیٗ علمائے کشمیر کے عنوان سے ایک پُر وقار پروگرام…
-
تصویر/ کرگل میں عزاداری 3 محرم الحرام 1442 ہجری کے مناظر
حوزه/احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا سوم محرم الحرام 1442 ہجری کے چند مناظر انتظامیہ کے طرف سے جاری SOP's کے تحت مجلس عزا کا انعقاد۔
-
-
تصویر/ شگر بلتستان کے شاہراہوں پر علم عباس نصب، بینرز آویزاں اور پوسٹرز دیواروں پہ چسپاں
حوزہ/ تسر،گلاب پور، الچوڑی ، داسو سمیت شگر کے سینکڑوں ٹاؤنز میں محرم کے آثار نمایاں۔
-
-
تصویر/ ملتان میں اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی
حوزہ/ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی نماز جمعہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے زیراہتمام ''اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی'' نکالی گئی۔
-
گلگت بلتستان میں سات محرم جلوس کے مناظر
گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس اپنے منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ نگرل امام بارگاہ سے جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خومر یرکوٹ…
-
-
سرینگر میں عزاداروں پر پولیس کا قہر/متعدد عزادار زخمی درجنوں گرفتار+تصاویر،ویڈیو
حوزہ/پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج کرکے ان کا راستہ روکا۔عزاداروں نے مزاحمت کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب عزاداروں کو پولیس نے حراست…
آپ کا تبصرہ