گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس اپنے منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ نگرل امام بارگاہ سے جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خومر یرکوٹ امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • سید غضنفر عباس ترمزی PK 20:06 - 2024/12/20
    سلام محترم، میں کافی عرصے سے عزاداری امام حسین علیہ السلام پر کتاب لکھ رہا ہوں، کربلا ، انڈیا کے بہت سے شہروں اور پاکستان کے شہروں میں ہونے والی تاریخ عزاداری پر۔ مجھے گلگت کی عزاداری کی مکمل تاریخ درکار ہیں۔