جلوس
-
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ٹیکسلا میں اہل سنت برادران کے میلاد جلوسوں کا پرتپاک استقبال
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ٹیکسلا شہر میں عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے جلوسوں کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
-
پاکستان بھر میں 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد / مجالس و عزاداری کا سلسلہ جاری
حوزہ / پاکستان بھر میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہو گئے ہیں۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے محرم تقریبات کا سلسلہ جاری ہے؛
کشمیر؛ تین دھائیوں کے بعد آٹھویں محرم الحرام کا روایتی جلوسِ متحدہ پُر امن انداز میں برآمد
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا اب جبکہ آٹھویں محرم کا جلوس پر امن طریقے سے اختتام کو پہنچا امید ہے گورنر انتظامیہ 10محرم الحرام کو آبی گزر سرینگر سے برآمد ہونے والے جلوس عاشورا کی بھی اجازت دیں گے۔
-
یوم القدس کے موقع پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کی جانب سے قدس ریلیاں و جلوس برآمد
یوم القدس سے مسئلہ فلسطین فراموش کرانے کی تمام سازشیں ناکام ہوئیں: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ؒ اور مقام معظم رہبری کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے اتحاد المسلمین کی جانب سے وادی کے بیشتر مقامات پر یوم القدس کے پرامن جلوس برآمد ہوئے جن میں شامل مظاہرین نےاسرائیل کے ناجائز وجود اور اس کی درندگی پراحتجاج درج کیا۔
-
کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمانؑ کے زیر اہتمام جلوس یوم قدس کا انعقاد
حوزہ/ کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمانؑ کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس دو مقامات پر منایا گیا،سانکوہ میں یوم القدس کا جلوس نماز جمعہ سے پہلے اور تیسور میں نماز جمعہ کے بعد نکالا گیا ۔
-
کشمیر؛آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد
حوزہ/ کشمیر میں آغا سید حسن کی قیادت بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد ہوا جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
دنیا کے تمام مسلمان یوم قدس کے مارچ میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے یوم قدس کے مارچ میں لوگوں سے وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل کی۔
-
۱۵ شعبان کے موقع پر زائرین کے لئے مفت رہائش کا انتظام/ جمکران کے راستے پر دنیا کے 5 براعظموں کے موکب لگائے جائیں گے
حوزہ/ مہدوی کمیونٹی ہیڈکوارٹر (ستاد مردمی اجتماعات مهدوی) کے سکریٹری میثم غفوری نے کہا: ۱۵ شعبان کے موقع پر قم المقدسہ میں 80 غیر ایرانی موکب لگائے جائیں گے اور ایران کے دوسرے صوبوں کے بھی 150 موکب زائرین کی خدمت کریں گے۔
-
احیاء ایام فاطمیہ کے لئے الجواد فاونڈیشن کی جانب سے کتابیں اور پرچم پہچانے کی مہم شروع
حوزہ/ عزائے فاطمیہ کی تیاریاں شروع عزادار اپنے علاقوں کے عزا خانہ سجانے لگے اور ملک بھر میں الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے کتابیں اور پرچم پہچانے کی مہم جاری ہے۔
-
کرگل،امام جعفر صادق (ع) کی المناک شہادت پر مجلس و جلوس عزاء
حوزہ/ جعفریہ اکیڈمی آف ماڈرن ایجوکیشن کرگل کے زیر اہتمام امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے مناسبت سے جلوس عزا اور مجلس عزا کا انعقاد
-
کرگل لداخ میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم قدس منایا گیا+تصاویر
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ IKMT کے زیر اہتمام کرگل میں فلسطین کی حمایت اور ظالم و جابر صہیونی حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ہزاروں روزہ داروں نے مارچ میں شرکت کی۔
-
رمضان المبارک 1444ھ کے آخری جمعہ کو:
قم المقدس میں عالمی یوم قدس 2023ء کے حوالہ سے عظیم الشان جلوس
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس کے مختلف طبقات کے انقلابی، بابصیرت اور ہمیشہ سے انقلاب کے حامی غیور افراد نے آج رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس مارچ 2023ء میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی یکجہتی اور دینی مقدسات کی آزادی کا اعلان کیا ہے۔
-
ولادت حضرت ولی عصر (عج) کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام جشن و ریلی کا انعقاد
حوزہ/ ولادت حضرت ولی عصر (عج) کی مناسبت پر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام جشن و ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے پیدل، گھوڑے اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ریلی نکالی۔
-
ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے۔
-
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اربعین حسینی کے موقع پر جلوس و عزاداری
حوزہ/ مجلس عزا کو معروف خطیب حجت الاسلام مولانا سید محمد ذکی حسن نے خطاب کیا اور زیارت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلام میں نقش کربلا کو بیان کیا اور بتایا کہ آج اسلام و شریعت کی بقا امام حسین علیہ السلام کی قربانی ہی کے سبب ہے ۔
-
کراچی میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس، عزاداروں نےامریکی و اسرائیلی پرچم نذرِ آتش کئے
حوزہ/ عزادارانِ سید الشہداءؑ نے شیطان بزرگ امریکا، اسرائیل اور انکے حواریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکی و اسرائیلی پرچم نذرِ آتش کئے۔
-
یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک کراچی سے برآمد ہوا؛
امام حسین (ع) کے خون نے یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ دیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ کربلا متلاشیان حق کے لئے ایک درسگاہ ہے یہ امام حسین علیہ السلام کا تصدق ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کا ہر ملک اور ہر شہر مدرسے میں تبدیل ہوچکا ہے آج حسین کے نام پر دنیا بھر میں ہونے والے اجتماعات یزید و یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ رہے ہیں ۔
-
نائیجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملہ، شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما نے ایرانی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ نائیجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے محسن یعقوب سمیت اب تک 6 عزادار شہید اور کئی زخمی ہوچکے ہیں۔
-
صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام محرم؛
عزادری کی مجالس اور جلوس کے دوران ہر قدم پر شریعت کی پاسداری کو یقینی بنائیں
حوزہ/ شہدائے کربلاؑ کی عظیم قربانیوں کو خراج نذر کرنے کے ساتھ ساتھ ان تمام سماجی برائیوں اور جرائم کے سد باب کے لئے فکری و عملی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کا تجدید عہد کریں۔ہر قسم کے حالات میں شریعت اسلامی اور حدود الٰہی کا پاس و لحاظ رکھیں۔
-
امام حسین (ع) کی عزاداری رسولؐ و آل رسولؑ سے محبت و ہمدردی کا اظہار ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ عزاداریٔ امام حسین علیہ السلام رسم نہیں رزم ہے اور ظلم و ناانصافی کےخلاف ایک معرکہ اور پیکار ہے ۔
-
لاہور میں حضرت علی (ع) کی یاد میں نکلا جلوس
حوزہ/ اندرون موچی دروازہ مبارک حویلی سے برآمد ہونے والا جلوس مغرب کے وقت کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، جلوس میں عزدار ماتم اور نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ جلوس کے شرکاء کشمیری بازار میں سنہری مسجد کے باہر نماز ظہرین ادا کریں گے۔
-
عیدمیلادالنبی کے جلوسوں کا استقبال کرکے اتحاد امت کا عملی ثبوت دیں گے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ برادران اہل سنت کی طرف سے عید میلادالنبی کے نکالے گئے جلوسوں میں شرکت کریں گے۔ اور ان جلوسوں کا استقبال کرکے اتحاد امت کا عملی ثبوت دیں گے ۔
-
جلوسوں میں عورتوں، چھوٹی بچیوں کی باپردہ شمولیت حیا و عفت کی اسلامی ثقافت کا عملی اظہار اور بے پردگی پر کاری ضرب ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا: اربعین حسینی کے دوران محبان اہل بیت پر ایف آئی آرزکا اندراج قابل مذمت ہے، عید میلادالنبی ، درباروں کے عرس، جشن بہاراں، اور دیگرسماجی تقریبات میں بھی لوگ ٹولیوں کی شکل میں شریک ہوتے ہیں، بعض انتظامی اہلکاروں کے غیر منصفانہ رویے حکومت کی بدنامی کا موجب بن رہے ہیں۔
-
عزاداری کے خلاف رکاوٹیں بند نہ کی گئیں تو عاشورہ جلوسوں کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کردیں گے، شیعہ علماء کونسل پاکستان
حوزہ/ کانفرنس میں مقررین کا کہنا تھا کہ عزاداری یزیدی سوچ کے خلاف ہے، مقدمات، گرفتاریاں،اور دباو عزاداری کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، فورتھ شیڈول کا غلط استعمال ختم کیا جائے، مجالس اور ماتمی جلوسوں کی رپورٹنگ میں پولیس بددیانتی کرتی ہے۔
-
کراچی میں یوم علی (ع) کا مرکزی جلوس مکمل ایس او پیز کے ساتھ نکالا گیا
حوزہ/ کراچی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی جلوس عزا حکومتی ایس او پیز کے ساتھ نشترپارک سے برآمد ہوا۔
-
لاپتہ عزادار بازیاب نہ ہوئے تو یوم شہادت مولا علی (ع) کے جلوس احتجاجی جلوسوں میں تبدیل ہوجائیں گے، مولانا حیدر عباس عابدی
حوزہ/ مولانا حیدر عباس عابدی نےمزار قائد پر جاری مرکزی احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اکیس رمضان المبارک کو یوم علی ؑ کے جلوس عزاء میں منظم احتجاج کیا جائے گا،یوم شہادت مولاعلی ؑ کے جلوس احتجاجی جلوسوں میں تبدیل ہوجائیں گے۔جمعہ، ہفتہ، اتوار کو پر امن علامتی دھرنے دیں گے، لاپتہ افراد کے بچوں کے ہمراہ ملت جعفریہ کے بچے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کریں گے۔
-
سانکو و تےسورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد
حوزہ/ سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد،کثیر تعداد میں منتظرین امام زمان (عج) نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت۔
-
جونپور میں حضرت فاطمہ (س) کی یاد میں دو روزہ مجالس عزاء و عالمی دہشتگردی کے خلاف جلوس اور شمع روشن
حوزہ/ مولانا عباس رضا عابدی نے اپنے بیان میں لوگوں کو سیرت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے معاشرے و سماج میں نوجوان مرد اور عورتیں اپنی زندگی سیرت فاطمہ سلام اللہ علیہا پر گزارنے نے کی کوشش کریں تو سماج سے تمام تر برائیاں و خرابیاں دور ہو سکتی ہیں۔
-
پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کے لئے کرگل میں احتجاج جلوس
حوزہ/ جنرل سیکرٹری انجمنِ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ نے کہا کہاحتجاجی جلسوں میں شرکت کر کے پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کا مظاہرہ کرے اور پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔
-
حضرت معصومہ (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے جلوس برآمد +تصاویر
حوزہ/ جلوس کے دوران خیبرپختوانخواہ، پنجاب اور سندھ کے نوحہ خوانوں نے نوحہ خوانی کی اور مختلف ماتمی سنگتوں نے ماتم داری کی۔ جلوس میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی سمیت علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔