شگر بلتستان (13)
-
پاکستانمبلغین قرآن، دعا اور حالات حاضرہ کو اپنی تبلیغ کا محور بنائیں، حجت الاسلام سید طہ
حوزہ/ چھورکا ہاؤس راولپینڈی میں علمائے امامیہ شگر کے صدر حجۃالاسلام سید طہ شمس الدین موسوی کی صدارت میں علماء و طلاب شگر کا استقبالِ ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستانعاقل انسان وہ ہے جس سے نیکی کے سوا کسی چیز کی امید نہ ہو، امام جمعہ شگر بلتستان
حوزه/ حجت الاسلام سید عباس موسوی نے ماہ ذی القعدہ کی فضیلت و مرتبت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ماہ کو حضرت موسیٰ علی نبینا علیہ الصلواة والسلام نے خداوند عالم سے راز و نیاز کیلئے چنا۔
-
ایم ڈبلیو ایم شگر کے تحت تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانجی بی میں بیرونی سرمایہ کاری اور تہذیبی اقدار کے خلاف سازشیں قابل غور ہیں، مقررین
حوزه/ مجلس وحدت المسلمین شگر بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام سید عباس کی قم آمد پر علمائے تسر شگر کی جانب سے اعزازی نشست:
ایرانعلمائے شگر کی اپنے علاقے سے ہمدردی اور دینی خدمات لائق تحسین ہیں، حجت الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ استاد حوزہ شیخ ابو الحسن شگری نے کہا: سید عباس موسوی کی علاقے میں مشکلات اور امکانات کی کمی کے باوجود تبلیغی خدمات قابل قدر ہیں۔
-
امام جمعہ شگر بلتستان سے اسلامک سٹوڈنٹس شگر مقیم قم کے اراکین کی ملاقات:
ایرانمعاشرے کی ترقی کیلئے علماء کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے، حجت الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ امام جمعہ، محکمہ شرعی شگر بلتستان کے صدر اور انجمن علمائے امامیہ شگر کے نائب صدر حجت الاسلام سید عباس موسوی ان دنوں قم میں ہیں تاہم ان سے اسلامک اسٹوڈنٹس شگر مقیم قم کے اراکین نے ملاقات…
-
پاکستانآزادی مارچ پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی عالمی سازش ہے، شیخ سکندر علی بہشتی
حوزہ/امام جمعہ تسر شگر پاکستان شیخ سکندر علی بہشتی نے کہا کہ آزادی مارچ پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی عالمی سازش اور خصوصاً امریکہ اور اسرائیل ملوث ہو سکتے ہیں۔
-
پاکستانتسر باشہ تحصیل معاملے میں اتنظامیہ اور حکومت کا کردار سوالیہ نشان ہے، حجۃ الاسلام سید عباس الموسوی
حوزہ/ امام جمعہ تسر شگر پاکستان نے کہا کہ حکومت کی طرف سے مختلف مد میں ٹیکس خصوصاً بجلی کے نرخوں میں اضافے کے ساتھ لائن رینٹ کی مد میں جو ٹیکس نافذ کیا ہے ہم اس سے ہرگز برداشت نہیں کرتے اور یہ…
-
پاکستانتسر شگر؛ علمائے کرام، معلمین و معلمات اور خادمین مدارس کے اعزاز میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ زینبیہ ہال تسر شگر پاکستان میں علماء، معلمین ومعلمات اور خادمین کی تجلیل کے لئے ایک پروگرام منعقد ہوا اور ان کی دینی خدمات کو سراہا گیا۔
-
پاکستانشگر بلتستان میں سیرۃ النبی و اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ الاسلامیہ بلتستان وزیر پور شگر میں منعقدہ سیرة النبی واتحاد بین المسلمین کانفرنس میں شگر بھر کے تمام مسالک (اہل حدیث،نوربخشیہ واہل تشیع ) سادات عظام ،علما ومشایخ ،اساتذہ ودیگر شخصیات…
-
حجۃ الاسلام شیخ فدا حسین عابدی اور شیخ اشرف شگری کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزشگر میں جامعۂ فوز العظیم اور جامعۃ الزہرا طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت کے دو اہم مرکز ہیں
حوزہ/ دینی مدارس اور مراکز کسی بھی اسلامی معاشرے کی پہچان اور نئی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
پاکستاناحیائے مدارس کے تعلق سے شگر چھوترون میں ایک اہم اجلاس منعقد
حوزہ/یکم مئی ٢٠٢٢ء بروز اتوار بمقام سادات ہاؤس چھوترون میں مدارس اور دینیات سنٹرز کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیر صدارتِ حجۃ الاسلام سید عباس الموسوی منعقد ہوا۔
-
پاکستانجامع مسجد چھوترون شگر میں استقبالِ ماہِ رمضان کی مناسبت سے احیائے مدارس و مساجد سیمینار منعقد
حوزہ/جامع مسجد چھوترون شگر بلتستان میں استقبالِ ماہِ رمضان المبارک کی مناسبت سے احیائے مدارس و مساجد سیمینار منعقد ہوا۔