۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
آئین شہری
کل اخبار: 2
-
پاکستان میں نافذ ہائبرڈ نظام کی وضاحت در کار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ آئین کی روشنی میں ہائبرڈ نظام کی حیثیت کیا ہے؟ و اس کے فوائد کیا ہیں ؟ اور اس سے مسائل کیسے حل ہونگے ؟
-
پاکستان کا آئین شہری آزادیوں کی ضمانت دیتا ہے، قدغن قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پُر امن تحفظ عزا لانگ مارچ آئینی اور قانونی حق ہے، سندھ بھر میں ہوم سیکرٹری کے آرڈر پر چہلم کے جلوس میں شرکت کیلئے پیادہ آنے والوں پر 80 کے قریب درج ایف آئی آرز فی الفور ختم کی جائیں۔