آئین کی بالادستی (7)
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یوم پارلیمان کے موقع پر جاری بیان؛
پاکستاندنیا میں پارلیمانی جمہوری روایات کے بجائے آمریت کو پروان چڑھایا گیا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا:پاکستان میں کوئی جمہوریت آداب سے آشنا ہی نہیں تو آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی کیسے قائم ہو؟۔
-
پاکستانآئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ضروری، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ریاست کو چلانے والا نظام آئین اور قانون کی حکمرانی تھی جسے بار بار بے توقیر و بے وقعت کیاگیا، غلطیوں سے سبق سیکھا جائے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی:
پاکستانآئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی سے ہی پاکستان میں استحکام آئے گا
حوزہ/ عسکری حکام کا آئینی کردار پر کاربند رہنے کا اعلان خوش آئند ہے ،اس دو ٹوک پالیسی کی نچلی سطح تک منتقلی بھی ضروری ہے ،توقع ہے کہ ریاستی ادارے نے اپنا جوکردار واضح کیا ہے اس کی پابندی کی جائے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانبابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: جب تک آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی ، عدل و انصاف اور گڈ گورننس قائم نہیں ہو گی ملک ترقی نہیں کرے گا۔
-
پاکستانپاکستان؛ سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کی بالادستی کے مطابق قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ صائب ہے، آغا سید حامد موسوی
حوزہ/ فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں کسی جماعت کی نہیں بلکہ آئین اور جمہوریت کی فتح ہے، تمام فریق عدالتی فیصلے پر عمل کریں، نہایت سُوجھ بُوجھ کا مظاہرہ اور درست فیصلے کیے جائیں، حکومت اور…
-
پاکستانپاکستان؛ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آئین کی بالادستی کو یقینی بنا کر کیے گئے فیصلوں سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہوتا ہے۔ ماتحت عدالتوں کے لیے یہ فیصلہ مشعل راہ ہے وہ بھی زیر التوا کیسوں میں آئینی بالادستی کو یقینی بناتے…