آئین ہندوستان
-
یوم جمہوریہ صرف آئین ہندوستان کے نفاذ کا دن نہیں ہے بلکہ اس کی حفاظت کا بھی دن ہے
حوزہ/ منصبیہ عربک کالج میرٹھ اتر پردیش میں آج ہندوستان کا 75واں یوم جمہوریہ اپنی مکمل شان و شوکت اور سابقہ آب و تاب کے ساتھ منایا گیا۔
-
۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ
حوزہ/ آج کے دن خوشیاں منانے کے ساتھ ایک بار ہمیں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آزادی کے پچھتر برس مکمل ہونے کے بعد ہم کہاں ہیں اس کے لئے گاندھی جی کے چشمے سے بہتر اور کیا ہوگا تو آئیں گاندھی جی کے چشمے سے ان پچھتر برسوں کو دیکھتے ہیں اور اسکے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اپنے بنیادی دستور پر نظر ڈالیں ۔
-
اسلام قبول کرنے کی بنیاد پر گرفتاری کرنا ملک کے آئین کے خلاف ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ کوئی بھی بالغ شخص ہندو، مسلمان، عیسائی یا کوئی بھی مذہب اختیار کر سکتا ہے اور اس پر عمل بھی کر سکتا ہے لہذا جب تک پوری تحقیقات نہ ہو جائے کسی کو قصور وار ٹھہرایا نہیں جا سکتا۔ اتنا ضرور ہے کہ اسلام جبر کا نام نہیں ہے اور نہ ہی ہم ایسے لوگوں کو مسلمان مانتے ہیں۔
-
عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ،آئین ہند پر مسلمانوں کے یقین میں مزید اضافہ ہوگا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ قرآن مجید سے 26 آیات کریمہ کو ہٹانے کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے وسیم رضوی کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے اس پر جرمانہ عائد کرکے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔
-
آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مشکلات کا سامنا
حوزہ/پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ 'وحید پرہ کے ساتھ حکومت ہند کے سلوک سے وہ صورتحال ظاہر ہوجاتی ہے جس میں ہر کشمیری سیاسی رہنما پھنسا ہوا ہے۔'