آئی کے ایم ٹی کرگل (12)
-
-
امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل:
ہندوستانشہزادی دوعالم(س) کی یوم ولادت کو بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) نے خواتین کے نام منسوب کرکے سماج میں خواتین کے اہم کردار کو اجاگر کیا
حوزہ/آج ہمیں نظام ولایت فقیہ اور رھبر معظم سید علی خامنہ ای کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے۔آج کے دورمیں خواتین کو مغربی سوچ نے ذریعۂ معاش بنادیا ہے لہذا ہمیں اپنے وقار اور عظمت کو محفوظ…
-
ہندوستانکرگل میں فلسطینیوں کی فتح پر خوشی کا ماحول، جنرل سیکریٹری آئی کے ایم ٹی کرگل
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل غاصب صہیونی جرائم کے خلاف اس عظیم کامیابی کے موقعہ پر پورے کرگل (لداخ)کے عوام کی جانب سے فلسطینییوں خاص طور پر غزہ اور القدس کے مزاحمتی تحریک کو مبارکباد پیش…
-
خواتین و اطفالکرگل؛ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی،آئی کے ایم ٹی کے زیر اہتمام تربیتی کورس کی اختتامی تقریب +تصاویر
حوزہ/ کرگل میں زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کے جانب سے خواتین کے لئے مختلف تربیتی کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد۔
-
گیلریتصاویر/ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے '' یوم مادر'' کے عنوان سے عظیم الشان محفل منعقدہ
حوزہ/ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے ولادت سیدہ کائنات کے مناسبت پر مصلاي امام خمینی میں '' یوم مادر'' کے عنوان سے عظیم الشان محفل کے انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانمطھری ایجوکیشنل سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے عشرہ فجر کے دوسرے روز عظیم الشان تقریب کا اہتمام
حوزہ/ دہہ فجر انقلاب اسلامی کے دوسرے دن امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے عصری علوم کا شعبہ '' مطھری ایجوکیشنل سوسائٹی'' کی جانب سے مرکزی جامع مسجد کرگل میں بعد از نماز ظہرین ایک پُر شکوہ تقریب…
-