آبادی
-
کوئی بھی معاشرہ صرف آبادی کے بڑھ جانے سے فقیر اور غریب نہیں ہوا ہے: آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ انہوں نے کہا: تاریخ شاہد ہے کہ آج تک کوئی بھی معاشرہ صرف آبادی کے بڑھ جانے سے فقیر اور غریب نہیں ہوا ہے، بلکہ معاشرے کی غربت اور فقیری کے دوسرے اسباب و علل ہیں۔
-
اسلام سال 2075 میں دنیا کا سب سے اہم مذہب بن جائے گا
حوزہ/ ہسپانوی زبان کی منڈو اسلام (mundoislam)سائٹ نے لکھا کہ اس وقت دنیا بھر میں 2.2 بلین عیسائی اور 1.97 بلین مسلمان رہتے ہیں۔ تاہم، مسلمانوں کی اعلی شرح پیدائش (عیسائی 2.6 کے مسلمان 2.9 ) کو دیکھتے ہوئے، اسلام کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ 2075 تک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔
-
ہندوستان میں آبادی پر کنٹرول کے قانون پر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق کا اہم بیان
حوزہ/ عالمی یوم آبادی کے موقع پر سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ جہاں تک آبادی کی بات ہے تو اس کا تعلق انسان سے نہیں قدرت سے ہے یعنی انسان کی پیدائش اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے۔ پروردگار جب کسی بچے کو پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس کے ساتھ میں رزق کا بھی انتظام کر دیتا ہے۔
-
آبادی کسی مذہب کا نہیں، ملک کا مسئلہ ہے: مختار عباس نقوی
حوزہ؍بڑھتی آبادی پر مختار عباس نقوی نے بھی اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کے بعد ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافی کسی مذہب کا مسئلہ نہیں، یہ ملک کا مسئلہ ہے۔ اسے ذات پات اور مذہب سے جوڑنا مناسب نہیں۔
-
افزائش نسل کی کوشش، سب سے ضروری ذمہ داریوں میں سے ایک اور حیاتی پالیسی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے آبادی کے شعبے کے کارکنوں کے نام اپنے پیغام میں ملک میں افرادی قوت کو نوجوان بنائے جانے پر زور دیا ہے۔