حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنی عمر کے آخری لمحات میں فرمایا: "ہم اہل بیت کی شفاعت اس شخص تک نہیں پہنچتی جو نماز کو خفیف یا ہلکا سمجھے"۔