آذربائیجان (13)
-
مشرقی آذربائیجان کے قائم مقام گورنر نے بتایا:
ایرانتبریز میں شہید آل ہاشم کی تشییع جنازہ میں 8 لاکھ افراد کی شرکت
حوزہ/ مشرقی آذربائیجان کے قائم مقام گورنر نے بتایا کہ تبریز میں شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ میں 8 لاکھ افراد نے شرکت کی۔
-
افریقی اسلامک اسٹوڈنس یونین کے سربراہ:
ایرانجمہوریہ آذربائیجان کے 5 ہزار مرد و خواتین شیعہ ہونے کے جرم میں قید ہیں
حوزہ/ ایران میں افریقی اسلامک اسٹوڈنس یونین کے سربراہ نے کہا:وہ حجاب جو کہ مقبوضہ فلسطین اور امریکہ میں مسلمانوں کے لیے آزاد ہے، وہی حجاب آذربائیجان میں بالکل ممنوع ہے، گزشتہ دو سالوں میں 5000…
-
جہانایران کی انتقامی کاروائی کے ڈر سے آذربائجان میں اسرائیلی سفارت خانے کا انخلاء
حوزہ/ ایران کی انتقامی کاروائی کے ڈر سے صہیونی حکومت نے آذربائجان کے دار الحکومت "باکو" میں موجود اپنے سفارت خانے کو بند کر دیا ہے۔
-
ایرانمشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے رہبر معظم کا خطاب
حوزہ/ مشرقی آذربائيجان صوبے کے دس ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کانفرنس کا اہتمام کرنے والے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات 6 دسمبر 2023 کو ہوئی جس میں خطاب…