آر ایس ایس
-
آر ایس ایس کی نئی اسٹریجی، مسلمانوں کو لبھانے کی کوشش
حوزہ,آر ایس ایس نے مسلمانوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک نیا ٹریک پکڑا ہے۔ گزشتہ دنوں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا مدرسہ پہنچنا اور مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر اندریش کمار کا درگاہ میں چراغ روشن کرنا اسی کوشش کی ایک کڑی سمجھی جاتی ہے۔
-
ملک میں ہندو راشٹر کی بات کر کے بی جے پی فرقہ وارانہ انتشار پیدا کرنے پر تلی ہے/مذہب کے نام پر ملک بنانا ایک بات ہے، لیکن اسے برقرار رکھنا دوسری بات ہے:اشوک گہلوت
حوزہ/جب ملک کے لوگ زبان کے نام پر ناراض ہو جاتے ہیں تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ مذہب کے نام پر ان کی کیا سوچ ہو سکتی ہے، کیا یہ ملک ہندو مذہب کے نام پر متحد رہ سکتا ہے؟میں بی جے پی، آر ایس ایس کے لیڈروں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کب تک ہندو مذہب کے نام پر لوگوں کو اکساتے رہیں گے؟
-
آر ایس ایس کے سربراہ کا دعویٰ؛ ہندو اور مسلمان کے آباؤ اجداد ایک ہی تھے، ہر ہندوستانی شہری ہندو ہے
حوزہ/ ہندوستان کی ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سر سنگھ چالک موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے آباؤ اجداد ایک ہی تھے اور ہر ہندوستانی شہری ہندو ہے۔
-
کشمیر میں عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی پر پابندی آر ایس ایس کی اسلام دشمن سازشوں کی ایک اور ثبوت، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ جموں کشمیر میں قربانی پر پابندی عائد کرنا قرآنی تعلیمات کے خلاف ہے اور راشٹریہ سیومسیوک سنگھ کی اسلام دشمن سازشوں کا ایک واضح ثبوت ہے۔
-
قرآن مقدس سے آیات حذف کرنے والا بیان ارتدادی فکر کا واضح ثبوت/ وسیم رضوی کا بیان آر ایس ایس ایجنڈے کی ایک کڑی ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اور قیامت تک نوع بشریت کے لئے وسیلہ ہدایت و نجات ہے جس میں زیر و زبر کی تبدیلی بھی ناقابال معافی جرم ہے۔
-
ہندوستان میں مذہبی منافرت اور دہشتگردی کے بڑھاوے میں آر ایس ایس کا ہاتھ
حوزہ/اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے گلبرگہ میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی کا لگاؤ ہر مذہب و ملت سے تھا۔ انہوں نے ہمیشہ سچائی کے راہ پر چلنے کی کوشش کی۔ گاندھی جی نے کبھی کسی مذہب کی مخالفت نہیں کی۔