حوزه/ مظلومین غزہ و فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبۂ بلوچستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او پاکستان کے تحت جنوبی پنجاب میں آزادی فلسطین ریلی کا انعقاد ہوا جس میں تمام مسالک کے علماء اور عمائدین سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔