۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
آسام
کل اخبار: 2
-
اسلام کے تحفظ کے لیے مدارس کی بقا لازم ہے
حوزہ/ جن ممالک میں اسلام کو ختم کیا گیا،وہاں پہلے مدارس اسلامیہ کو نشانہ بنایا گیا ہے، چونکہ فرقہ پرست عناصر جانتے ہیں کہ مسلمانوں کا دینی قلعہ مدارس ہیں،اگر ہم انہیں تباہ کریں گے تو مسلمان خود بخود تباہ ہوتے چلے جائیں گے۔
-
ہندوستان کی ریاست جھاڑکھنڈ اور آسام کے سابق گورنر سید سبط رضی نقوی کا انتقال
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست جھاڑکھنڈ اور آسام کے سابق گورنر سید سبط رضی کا ہفتہ کے روز لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کنگ جارج میڈیکل کالج کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھے۔ وہ ضعیف العمری سے متعلق کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔