۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

آستان قدس کا مرکزی کتابخانہ

کل اخبار: 1
  • روضہ امام رضا (ع) کے کتابخانے کو 17،892 مطالعاتی مواد ہدیہ

    روضہ امام رضا (ع) کے کتابخانے کو 17،892 مطالعاتی مواد ہدیہ

    حوزہ/ آستان قدس رضوی کے مرکزی کتابخانے کے لائبریرین نے مطلع کیا ہے کہ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کو سترہ ہزار آثھ سو بانوے کتابیں، مجلّے ، مقالے اور سمعی بصری (آڈیو ویڈیو) مواد، اس سال اپریل سے جون کے مہینے تک ہدیے کے طور پر موصول ہوئے ہیں۔ ان میں سے تقریبا" نصف مواد رجسٹریشن کے دفاترکو نیز ضرورت کے مطابق مطبوعات کے دفاتر یا ملک بھر کی ذیلی لائبریریوں کو بھیجا گیا ہے۔