حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے خلاف آسٹریلیا کا یہ اقدام مقاومت کی راہ میں حزب اللہ کی طاقت اور مقبولیت میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔
حوزہ / آسٹریلیا کی وزارت داخلہ نے حزب اللہ لبنان کی عسکری اور سیاسی قیادت کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔