۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
آغاز سال تحصیلی
کل اخبار: 3
-
حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کا آغاز آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب سے ہوگا
حوزہ / حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر آیت اللہ سبحانی کا اہم پیغام:
خواتین اسلام ناب کی پاسداری کریں اور حضرت زہرا (س) کی عصمت و حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں
حوزہ/ ہماری خواتین کی ذمہ داری ہے کہ اسلام ناب کی پاسداری کریں ، اس راستے میں توہمات اور جاہلیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے تمام چیزوں سے دور رہیں، بیوی اور ماں کے مقدس اور جان بخش کرداروں کی صورت میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عصمت اور حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں۔ درحقیقت انسان کی بقا کا راز علم ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا حوزہ ہائے علمیہ تہران کے آغازِ سالِ تحصیلی کے موقع پر پیغام:
علماء کو عوامی نمائندہ ہونا چاہئے؛ حوزہ ہائے علمیہ کو زمان شناس فقہاء کی تربیت پر توجہ دینی چاہئے
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے حوزہ علمیہ تہران کے طلباء، اساتذہ اور علماء کے نام ایک پیغام میں علماء کو عوامی نمائندہ بننے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آج حوزہ ہائے علمیہ کو زمان شناس فقہاء کی تربیت پر توجہ دینی چاہئے۔