آقای علی رضا شاکری
-
"مکتب فقہی و کلامیٔ حضرت غفران مآب(رح)" پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد،ایران اور ہندوستان کے علماء اور دانشوروں کی شرکت
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ دفتر مکتب فقہی و کلامی حضرت غفران مآبؒ کی نئی عمارت میں تمام علماء کے علمی اور فقہی آثار کو زندہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ایک عظیم الشان کتب خانہ بھی قائم کیا جائے گا جس سے محققین استفادہ کرسکیں گے۔
-
نمائندہ جامعۃ المصطفی ہندوستان کا مدرسہ القائم (ع) کا دورہ
حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے قم المقدسہ میں واقع مدرسہ القائم (عج) کا دورہ کیا۔
-
علمی وبینار "اسلام میں صلح، اسکی بنیادیں، مقاصد اور نتائج"
امام حسین (ع) کا قیام اس سے پہلے کہ قیام حسینی کہا جائے قیام حسنی ہے: ڈاکٹر رضا شاکری
حوزہ/ نمایندگی جامعۃ المصطفی(ص)العالمیہ دہلی نو ہندوستان کی جانب سے "اسلام میں صلح، اسکی بنیادیں، مقاصد اور نتائج" کے عنوان پر ایک عظیم الشان علمی وبینار کا انعقاد کیا گیا جسمیں ہندوستان اور ایران کے برجستہ علمائے کرام نے مختلف موضوعات پر اپنے تحقیقی افکار و نظریات پیش کئے۔
-
ہندوستان میں المصطفیٰ یونیورسٹی کے نمائندے رضا شاکری کا آیت اللہ صافی کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ مرحوم و مغفور نے ایک طولانی عرصہ علم و عمل کے میدان میں مجاہدت اور رضائے الہی کے حصول میں جد وجہد کرتے ہوئے گزارا اور آخر کار دار فانی کو الوداع کہتے ہوئے بارگاہ رب العزت میں حاضر ہو گئے۔