حوزہ/ خطیب جامع مسجد شیعہ کشمیریاں لاہور حجت الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید حیدر الموسوی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔