۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

آلِ خلیفہ کے جرائم

کل اخبار: 1
  • بحرین میں آلِ خلیفہ کے جرائم میں شدت

    بحرین میں آلِ خلیفہ کے جرائم میں شدت

    حوزہ / حالیہ ہفتوں میں حکومتِ آلِ خلیفہ کے اپنے شہریوں پر مظالم میں شدت آئی ہے۔ ان مظالم کا شکار بچے، جوان اور بڑی عمر کے افراد سبھی ہو رہے ہیں۔ بے گناہ قیدیوں کو سزائے موت کے حکم سنائے جا رہے ہیں جبکہ زندانوں میں بیمار قیدیوں کی تشویشناک حالت کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔