حوزه/اس وبائی فضا میں پولس اور ڈاکٹروں نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر جو غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔