۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

آمنہ بنت الہدیٰ

کل اخبار: 1
  • آمنہ بنت الہدیٰ کا مزاحمتی کردار 

    آمنہ بنت الہدیٰ کا مزاحمتی کردار 

    حوزہ/ ایک خاتون کا ظالم و جابر حکمران کے سامنے بر سر پیکار ہو جانا بالکل آسان نہیں ہے۔ مگر یہ سیرت جناب فاطمہ (س) اور سیرت جناب زینب (س) سے سیکھا ہوا درس تھا کہ آج ان کی کنیز نے وقت کے یزید کے خلاف ڈٹ گئی تھی۔ آج کے دور میں ہماری خواتین کے لیے آمنہ بنت الہدیٰ کی زندگی مزاحمت کا بہترین کردار ہے۔