آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ (19)
-
ہندوستانامامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ آندھرا پردیش کی جانب سے طلبہ وطالبات میں اسکالر شپ کی تقسیم
حوزہ/ آندھرا پردیش ہندوستان کے شیعہ علماء بورڈ کی رہنمائی میں میرٹ سے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات میں امامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اسکالرشپ کی تقسیم کی گئی۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
ہندوستانشیعہ عالم دین کی گرفتاری بہار پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے
حوزہ/ ہم اراکین آندھرا پردیش شیعہ علماء اس ظالمانہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں پُرزور مذمت کرتے ہوئے حکومتِ بہار سے مولانا شبیب کاظم کو جلد از جلد باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
صدر و اراکین آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
ہندوستان"آل انڈیا شیعہ علماء اسمبلی" کے بعض علماء کے خلاف ممبئی میں ایف آئی آر کا اندراج قابل مذمت
حوزہ/ ہم اُن کی اس گستاخانہ حرکت کی نہ صرف پُرزور مذمت کرتے ہیں بلکہ یہ اعلان کرتے ہیں کہ جب تک یہ علماء کا قافلہ صحیح جہت میں گامزن رہے گا ہم حسبِ امکان ہر طرح سے ساتھ دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
ہندوستانآندھرا پردیش؛ چتور میں ۳۰۰سے زیادہ گھر کے باوجود شیعوں کے پاس قبرستان نہیں، تدفین کے لئے شہر سے دور جانا پڑتا ہے
حوزہ/ آندھرا پردیش کے شہر چتور میں تقریباً تین سو سے زیادہ شیعہ آبادی ہے یعنی تقریباً سو گھر شیعوں کے موجود ہیں لیکن شیعوں کا علاحدہ قبرستان نہ ہونے کی بنا پر تدفین کے لئے شہر سے پچیس کیلو میٹر…
-
ہندوستانگستاخ قرآن کو ووٹ انکارِ وحی کرنے والے یزید کے ہم فکر کی تائید، مولانا عباس باقری
حوزہ/ صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ نے کہا کہ مفاد پرست متولی کہنے کو تو اپنے آپ کو حسینی کہلاتے ہیں مگر انہوں نے اپنے کارنامہ سے اور "لعبت بنو ہاشم بالملک لا خبر جاء ولا وحی نزل" کہکر انکارِ…
-
ہندوستانآندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کا وسیم رضوی کے خلاف رد عمل کا اظہار
حوزہ/ ہم تمام مسلمانوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس ملعون کے خلاف دائرۂ قانون میں رہتے ہوئے ہر ممکن اقدام کریں اور پُر زور احتجاج بھی کریں اور اسی پر اکتفاء نہ کرتے ہوئے خود کو اور اپنے بچوں کو…
-
ہندوستانآندھرا پردیش میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/ وسیم رضوی ایک مہرہ اصل دشمن پس پردہ رہ کر سازشیں رچ رہا ہے، قاضی مولانا سید عباس باقری
حوزہ/ صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ و گورنمنٹ شیعہ قاضی مولانا سید عباس باقری نے کہا کہ عاَلم اسلام کو چاہئیے کہ اس وقت قرآن اور تعلیماتِ اہلبیت علیہم السلام سے خود کو آراستہ کریں اور اپنے…