حوزہ/حلقۂ فکر و نظر قم المقدسہ کے زیرِ اہتمام حسبِ سابق، گزشتہ روز ایک علمی و فکری نشست پاکستانی وقت ساڑھے نو بجے گوگل میٹ کے پلیٹ فارم پر منعقد ہوئی۔