آن لائن
-
جنت البقیع کی تعمیر ہمارے پر امن احتجاج سے ہی ہوگی، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ امریکہ شگاکو سے اس مقدس تحریک کے روح رواں عالیجناب مولانا سید محبوب مہدی عابدی نے فرمایا کہ آٹھ شوال ۱۴۲۴ھ کو جنت البقیع کو منہدم ہوئے سو سال مکمل ہوجائیں گے اس لئے ہماری تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس دن پر امن طریقے سے،قانونی دائرے میں رہتے ہوئے کم سے کم ہزارو شہروں میں تاریخی احتجاج کریں۔ہمیں یقین ہے کہ ہمارا یہ احتجاج ضرور رنگ لائے گا۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت و جشن مسرت منعقد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت اور یوم قیام جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب کے موقع پر جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ سیرت و جشن مسرت منعقد ہوا۔
-
تعلیم و تعلم امام رضا (ع) کا سب سے اہم پیغام، مولانا محبوب مہدی شکاگو
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا، ایران کلچرہاؤس ممبئی، اور ایس این این چینل کی جانب سے امریکہ، یورپ، آسٹریلیا، افریقہ، اور ہندوستان کے مشاہیر و جیّد علماء کے نہایت ہی جاذب ودلکش وَ عالمانہ بیان کے ساتھ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن انٹرنیشل کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ، حیدرآباد کی جانب سے آن لائن کتاب تہذیب الاسلام کی پیشکش
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کی جانب سے اپنے قوم کے بچوں کو تہذیب اسلامی سے واقف کرانے کے لئے علامہ باقر مجلسی علیہ الرحمہ کی کتاب حلیۃ المتقین جس کا اردو ترجمہ مولانا مقبول احمد صاحب نے تہذیب الاسلام کے نام سے کیا تھا اس کو ویڈیو کی شکل میں اپیسوڈ کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت کا انعقاد، زیارت جامعہ کبیرہ سند اور متن دونوں لحاظ سے بے نظیر، مقررین
حوزہ/ مولانا سید منور حسین صاحب انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے بعد حکومت نے اہلبیتؑ پر ظلم کی اپنی روش بدلی ، ائمہؑ کو قید خانہ میں اسیر کرنے کے بجائے اپنی نظروں کے سامنے رکھنا شروع کیا تا کہ حالات پر کنٹرول بھی رہے اور کوئی الزام بھی نہ آئے۔
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان "انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت" سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام ایک آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
درس اخلاق 1:
حوزہ نیوز سے براہ راست درس اخلاق مشاہدہ فرمائیں/حجت الاسلام والمسلمین سید احتشام عباس زیدی زید عزہ حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم سے نشر ہونے والے ورچوئل پروگراموں کے ناظرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ
حوزہ/ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی حالات میں آستان قدس رضوی نے اپنے تبلیغی ومذہبی پروگراموں کو سائبر اسپیس یا انٹرنیٹ کے ذریعے نشر کرنے کا فیصلہ کیا اور ایرانی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ غیرملکی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی۔
-
پاک و ہند میں اردو ترجمہ قرآن کا وضاحتی و تجزیاتی جائزہ
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے شعبہ تحقیق کے زیراہتمام پاک وہند میں اردو ترجمہ قرآن کا وضاحتی و تجزیاتی جائزہ کے موضوع پر ایک علمی و تحقیقی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
مکتب سدرۃ المنتہی کی ویب سائٹ کا اجرا
حوزہ/ مکتب کے بانی اور پرنسپل مولانا سید شاداب احمد رضوی نے کہا کہ مکتب کی اپنی ویب سائٹ بھی بنایا ہے تاکہ مومنین آسانی سے اپنے بچوں کا داخلہ لے کر ان کی تعلیم کا آغاز کر سکیں، مکتب اس بات کی سہولت دیتا ہے کہ وہ بچوں کے اوقات کے حساب سے پڑھائے تاکہ اسکول اور کالج کے بعد دینی تعلیم حاصل کر سکیں ۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ جامعہ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کی جانب سے آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس براۓ تجلیل و تکریم حجت الاسلام والمسلمین قبلہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہے۔
-
آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے بچوں کا سیرت النبی (ص) تقریری مقابلہ +تصاویر
حوزہ/ الصراط میڈیا نے آن لائن سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے عنوان سے دو روزہ تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا۔ جس میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ۲۰۷ بچوں نے شرکت کی