۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024

آن لائن مبلغین سمینار

کل اخبار: 1
  • جامعہ امیر المومنین(ع) نجفی ہاؤس، ممبئی میں" آن لائن مبلغین سمینار" منعقد

    جامعہ امیر المومنین(ع) نجفی ہاؤس، ممبئی میں" آن لائن مبلغین سمینار" منعقد

    حوزہ/ جامعہ امیر المومنین(ع) نجفی ہاؤس، ممبئی میں منعقد ہونے والا سالانہ "سمینار مبلغین" مسلسل دوسرے برس آنلائن منعقد کیا گیا۔ یہ دو روزہ سمینار بتاریخ ۳۰ و ۳۱ مارچ ۲۰۲۲، صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک منعقد ہوا جس میں تقریبا ۱۵۰ علماء طلاب جامعہ نے شرکت فرمائی۔سمینار کے فاضل مقررین اور علماء کرام نے طے شدہ عنوانات پہ سیر حاصل تقریر فرمائی۔