آن لائن کلاسز
-
نئے تعلیمی سال میں آیۃ اللہ جوادی آملی کے درس خارج کا آغاز
حوزہ/ نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
-
آنلائن درس حوزۂ علمیہ قم
موجوده عالمی بحران اور مسلمان/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ذاکر حسین جعفری دامت برکاتہ(کشمیر) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان کے تحت “روش بیان احکام” اور “اسلامی طرز حیات “کورسز کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان نے جامعۃ المصطفی العالمیہ قم کے “موسسہ آموزش ھای کوتاہ مدت و فرصت مطالعاتی” کے تعاون سے دو آن لائن کورسز ” روش بیان احکام ” اور” اسلامی طرز حیات” کا اہتمام کیا گیا۔
-
درس اخلاق 1:
حوزہ نیوز سے براہ راست درس اخلاق مشاہدہ فرمائیں/حجت الاسلام والمسلمین سید احتشام عباس زیدی زید عزہ حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
اسلام آباد، کرونا وائرس کے پیشِ نظر جامعہ الکوثر میں کلاسیں آن لائن شروع کرنے کا اعلان
حوزہ/ جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں آیا ہے کہ بروز سوموارسے حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گاجس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔