حوزہ / کفارہ عید فطر کے فطرہ سے مختلف ہے۔ عید فطر کے فطرہ میں مستحق فقیر کو پیسے دئے جا سکتے ہیں بطور مثال ہر مستحق شخص کو بعنوان فطرہ تین کلو گندم کے بجائے اس تین کلو گندم کی قیمت دے سکتے ہیں…
حوزہ/گزشتہ روز اتحاد مدارس دینیہ بلتستان کے سربراہان کا مشترکہ اہم اجلاس جامعۃ النجف سکردو میں منعقد ہوا، جس میں اہل تشیع، اہل نوربخشیہ، اہل حدیث اور اہل سنت کے مدارس کے سربراہان نے شرکت کی۔